• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصال ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    ایصال ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت عَلَّامہ علی قاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نقل فرماتے ہیں:حضرتِ شیخ اکبر مُحیُ الدّین ابنِ عَرَبیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ایک جگہ دعوت میں تشریف لے گئے،آپ نے دیکھا کہ ایک نوجوان کھانا کھارہا ہے،جس کے متعلّق یہ مشہور تھا کہ یہ صاحبِ کَشف ہے، جنَّت اوردوزخ کا بھی اِس کو کشف ہوتا ہے،کھانا کھاتے ہوئے اچانک وہ رونے لگا۔وجہ دریافت کرنے پر  اس نے کہاکہ میری ماں جہنَّم میں جل رہی ہے۔حضرتِ سیِّدُنا شیخ اکبر مُحیُ الدّین ابنِ عَرَبی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس کلمہ طیِّبہ ستَّر ہزار (000،70) مرتبہ پڑھا ہوا محفوظ تھا، آپ نے اُس کی ماں کو دل میں اِیصالِ ثواب کر دیا۔ فوراً وہ نوجوان ہنس پڑا اور بولا کہ اپنی ماں کو جنَّت میں دیکھتا ہوں ۔ (مِرْقاۃُ الْمَفاتِیح،۳ /۲۲۲ ،تحت الحدیث: ۱۱۴۲ )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!اس نوجوان نے  کَشف کے ذریعے اپنی ماں کو دوزخ میں دیکھاتوحضرت سیِّدُنا ابنِ عَرَبی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کاكلمہ طیبہ اِیصالِ ثواب کرنے کی برکت  سے اس كی والدہ کو عذاب سے نجات مل گئی۔ جس حدیثِ پاک میں ستَّر ہزار (000،70)کلمہ طیِّبہ پڑھنے کی فضیلت ہے وہ یہ ہے:بے شک جس شخص نے ستّر ہزار (000،70)مرتبہ کہا:لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ،اللہعَزَّ  وَجَلَّ اس کی مغفرت فرمائے گا اور جس کے لیے یہ کہا گیا اس کی بھی مغفرت فرمائے گا۔ (مِرْقاۃُ الْمَفاتِیح ج۳ ص۲۲۲ تحت الحدیث ۱۱۴۲)

    ہمیں بھی چاہئے  کہ زندگی میں کم از کم ایک بار ستَّر ہزار(000،70)کلمہ طیبہ پڑھ لیں اورجو عزیز رشتے دارفوت ہو گئے ہوں اُ ن کو یہ  اِیصالِ ثواب کر دیں ۔يہ تعداد ایک دن اور ایک ہی نِشَست میں پڑھنا ضَروری نہیں بلكہ تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں،روزانہ کم ازکم 100مرتبہ تو بآسانی پڑھا ہی جا سکتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • نورکےتحفے
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا اِیصالِ ثواب
    • بعدِ فجرمَدَنی حلقہ
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • غمزده نوجوان
    • اِیصالِ ثواب کی بَرَکت سے عذاب دور ہوگیا
    • مجلس تقسیم ِرَسائل کا تَعارُف
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami