Share this link via
Personality Websites!
16(312صفحات) نیز 120 صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آداب“ھدِيَّةً طَلَب کیجئے اور بغور اس کا مطالَعَہ فرمائیے۔ سنّتوں کی تربِیَت کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
|
تم سُدھر جاؤ گے گر اِدھر آؤ گے فضلِ مولیٰ سے جب آئیں گے پائیں گے |
سیکھنے سنّتیں، قافِلے میں چلو جذبۂ علمِ دیں قافِلے میں چلو |
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami