Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
January 18 ,2017
Bayan Date:
19-01-2017
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 31
ISBN No: Not Available
دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار اجتماع میں ہونے والا سنّتوں بھرا بیان اولیاء اللہ کی شان کا تحریری مدنی گلدستہ حاضر ہے اس بیان میں شانِ اولیاء،اولیائے کرام کے اوصاف،اللہ عزوجل قسم پوری فرماتا ہے،غوث پاک رضی اللہ عنہ کی پھوپھی جان کی کرامت، اللہ عزوجل کی طرف سے اعلانِ جنگ،اولیائے کرام کے تصرفات موضوع شامل ہیں۔