• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیاء اللہ کی شان arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اولیاء اللہ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے ان کے ایمانوں پر ڈاکے ڈال رہے ہیں اورانہیں گمراہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں ،ایسے لوگ کسی دُوسرے مسلمان کی اصلاح تو کیا کریں گے خود ان کی اپنی حالت یہ ہوتی ہے کہ جب ان سے شرعی احکامات کی پاسداری کی بات کی جائے تو مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ طرح طرح حیلے بہانوں سے اپنے کالے کرتُوتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کہتے ہیں:”ہم شریعت کے پابند نہیں بلکہ شریعت ہماری پابندہے۔کوئی کہتا ہے کہ تم شریعت پرچلو، ہمارا طریقت کاراستہ اس سے الگ ہے ۔ تم ظاہری احکام پرعمل کرتے ہو جبکہ ہم باطنی علوم پرعمل پیرا ہیں اوربعض یہ حیلہ سازی کرتے ہیں:میاں! ہم تو مدینے میں نماز پڑھتے ہیں،میاں! نماز تو روحانیت کا نام ہے جو دِل میں ہوتی ہے، ہمارے دل نمازی ہیں وغیرہ وغیرہ“۔ یاد رکھئے !ایسے سیاہ باطن لوگوں کا اور ان کی بے بُنیاد باتوں کا کوئی اعتبار نہیں اور نہ ہی ایسے لوگوں کا ولایت جیسی عظیم نعمتِ الٰہی سے دُور کا بھی کوئی واسطہ ہے،ایسے لوگ ہر گز ہر گز ولی نہیں ہوسکتے، ایسوں سے اپناایمان وعقیدہ محفوظ رکھنا ضروری ہے،جو حقیقی ولیُّ اللہ ہوتا ہے، وہ شریعت کا پابند ہوتا ہےکیونکہطریقت ،شریعت سے  جُدانہیں۔چنانچہ،

         اعلیٰ حضرت،امام احمدرضاؔخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ارشاد فرماتے ہیں:شریعت حضورِاقدس، سَیِّدعالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکے اقوال ہیں اورطریقت حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے افعال اور حقیقت حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے احوال  اور معرفت حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے عُلومِ بے مثال۔([1])

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سُنا آپ نے کہ شریعت و طریقت ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں،  یہی وجہ ہے کہ اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام  نے ساری زندگی نہ صرف لوگوں کو شریعت کے احکام پر عمل کی ترغیب دی بلکہ خود بھی شرعی احکامات پر مضبوطی سے عمل کرتے رہے جیساکہ


     



    [1]…  فتاویٰ رضویہ،۲۱/۴۶۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami