• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیا ء اللہ کی شان arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اولیا ء اللہ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر ہمارے نبی محمد ِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمتنہاجلوہ افروز ہیں اور دیگرتمام انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام جیسے حضرت  ابراہیم،حضرت عیسیٰ، حضرت نوح اور حضرت موسیٰ (اور ان کے علاوہ دوسرے انبیائے کرام) عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامسب زمین پربیٹھے ہوئے ہیں ۔ میں وہاں ٹھہر گیا اور ان مُقَدَّس حضرات کی گفتگو سننے لگا۔حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  نےعرض کِیاکہ حضور!آپ نے فرمایاکہ میری اُمّت کے علماء، انبیائے بنی  اسرائیل کی مانند ہیں (یعنی دین کی تبلیغ و اشاعت کرنے کے اعتبار سے لہٰذا دین کی جتنی خدمت علماء اسلام نے کی اتنی خدمت کسی دین کے عالموں نے اپنے دین کی نہ کی۔)تو آپ اُن میں سے کوئی ایک عالم دکھائیں تو حضورِ اکرم نبیِ مکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے امام محمد بن محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی طرف اشارہ فرمایا حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامنےان سے ایک سوال کِیا، امام غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے اس کے دس (10)جواب دیئے۔ حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامنے فرمایا کہ جواب سوال کے موافق ہونا چاہئے ایک سوال کا ایک جواب دینا تھا آپ نے دس (10)جواب کیوں دیئے ؟ حضرت سَیِّدُنا امام غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے عرض کیا: یا نبیَّاللہ! اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے آپ سے بھی ایک ہی سوال کیاتھا جیسا کہ قرآنِ مجید میں ہے کہ ﴿1ãñ,u¤6﴾(پارہ:۱۶،طٰہٰ:۱۷)تَرْجَمۂ کنزالایمان:اور یہ تیرے داہنے ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ۔آپ نےاس کے کئی جواب دئیےکہ یہ میری لکڑی ہے میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور اس سے اپنی بکریوں کیلئے پتے جھاڑتا ہوں اور اسکے علاوہ میرےاور بھی کام اس سے سر انجام ہوتے ہیں حالانکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے اس سوال کا ایک جواب تھا کہ یہ میری لکڑی ہے، مگر بات یہ ہے کہ جب آپ عَلَیْہِ السَّلَام  کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  سے ہمکلام ہونے کا شرف حاصل ہوا تو محبت و شوق کے غلبے کی وجہ سے آپ عَلَیْہِ السَّلَام  نے اپنے کلام کو طویل کردیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ہمکلامی کا شرف حاصل ہوسکےاور اِس وقت خُوش قسمتی سے مجھے آپ عَلَیْہِ السَّلَام  سے گفتگو کا شرف حاصل ہوا تو میں نے بھی شوق و محبت ہی کی وجہ سے اپنی گفتگو کو طویل کردیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • کتاب اللہ والوں کی باتیں کا تعارف
    • اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام کے اوصاف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ قسم پوری فرما تاہے
    • اَولیائے کرام کے تَصَرُّفَات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی پھوپھی جان کی کرامت
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف سےاعلانِ جنگ
    • جُوتے پہننے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ")1( شبِ جُمعہ کادُرُود "
    • ")2(تمام گُناہ مُعاف
    • ")3( رَحْمت کے ستّر دروازے "
    • ")4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب "
    • ")5( قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ "
    • ")6( دُرُودِ شَفاعت "
    • ")1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں "
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami