• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کا علمی مرتبہ arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کا علمی مرتبہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    المدینہ“کےتحت ملک وبیرونِ ملک سینکڑوں جامعات کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جامعۃُ المدینہ کی سب سے پہلی شاخ 1995ء میں نیوکراچیکے علاقے مدرسۃُ المدینہ گودھرا کالونی بابُ المدینہ(کراچی) کی دوسری منزل میں کھولی گئی۔ جہاں تین (3)اساتذۂ کرام نے اسلامی بھائیوں کو عالم کورس (درسِ نظامی) پڑھانا شروع کِیا۔اس جامعۃُ المدینہ  کو قائم ہوئے زیادہ عرصہ نہ گزرا تھا کہ یہ عمارت علم کے  طلبگار اسلامی بھائیوں کی کثرت کی وجہ سے ناکافی ہو گئی۔چُنانچہ اس جامعۃُ المدینہ کو 1998ء میں گلستانِ جوہر جامع مسجد فیضانِ عثمانِ غنی کے پڑوس میں وسیع عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ اسی دوران سبز مارکیٹ (شُومارکیٹ) بابُ المدینہ کراچی میں بھی شام کے اوقات میں جامعۃُ المدینہ کا آغاز ہو چکا تھا۔

     شیخ طریقت، امیر اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مُبَلِّغِیْنِ دعوتِ اسلامی کی جانب سے حصولِ عِلْمِ دِین کی بھرپور ترغیب کے نتیجے میں جہاں لاکھوں عاشقانِ رسول و عاشقانِ غوثِ اعظم،راہِ خدا میں سفر کرنے والے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافلوں کے مسافر بنے، وہیں کثیرعاشقانِ رسول و عاشقانِ غوثِ اعظم نے مَدَنی قافلوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ عِلْمِ دین کے حصول کیلئے جامعۃُ المدینہ کا بھی رُخ کِیا۔ یوں دُنیا بھر بالخُصُوص پاکستان میں جامعۃُ المدینہ کی مزید شاخیں کھلتی چلی گئیں۔ تادم ِ بیان صرف پاکستان میں437 جامعاتُ المدینہ للبنین وللبنات قائم ہیں،جن میں 27819طلبہ وطالبات درسِ نظامی(عالم کورس) کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اورسینکڑوں اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں علم کے موتیوں سے اپنی جھولیاں بھر کر سندِ فراغت بھی پاچکے ہیں۔ آپ بھی اپنا نام خُوش نصیبوں میں داخل کروائیے اور اپنے بچّوں کو جامعۃُالمدینہ میں داخل کروائیےاپنے بھائیوں، دوستوں، عزیزوں اور دیگر رشتہ داروں پر انفرادی کوشش کیجئے اور انہیں اپنے بچّوں کو جامعۃُ المدینہ میں داخل کروانے کا ذہن دیجئے۔ اس سے جہاں چہارجانب علم کی روشنی پھیلے گی اور جہالت کے اندھیرے چھٹیں گے، وہیں آپ کے لیے صدقۂ جاریہ کاسلسلہ  بھی ہو جائے گا ۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عِلْم کاسَمُندر
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • مجلس ”جامعۃُ المدینہ “ کا تعارف
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100 فقہاء کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami