• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کا علمی مرتبہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کا علمی مرتبہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوت ِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے آپ ان کہانیوں کو پڑھ بھی سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور اس کا پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔ ان رسائل کے نام ہیں (1) نور والا چہرہ (2) فرعون کا خواب (3) بیٹا ہو تو ایسا (4)جُھوٹا چور (5)دُودھ پیتا مدنی مُنّا

    ”نور والا چہرہ“ آپ پڑھیں گے یا بچّوں کو پڑھائیں یا سنائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دل میں پیارے نبی، رسولِ ہاشمی، مکی مدنی، محمدِ عربی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے بچپن شریف کے واقعات سُن کرآپ کی محبت بڑھے گی اور ویڈیو گیمز کے دِینی اور دُنیوی نُقصانات سے بھی آگاہی ہو گی۔

    ”فرعون کا خواب“آپ پڑھیں یا بچّوں کو پڑھائیں یا سنائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ حضرتِ سَیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کی شان و عظمت سے آگاہی ہو گی اور کولڈ ڈرنکس(Cold  Drinks) کے نُقصانات کے بارے میں بھی مفیدترین معلومات حاصل ہوں گی۔

    ”بیٹا ہو تو ایسا“آپ پڑھیں یا بچّوں کو پڑھائیں یا سنائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ پتا چلے گا کہ حضرتِ سیدنا اسماعیل عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے کس طرح اپنے آپ کو قربانی کیلئے پیش کِیا اور پھر کس طرح جنّتی مینڈھا آپ کیلئے ،اللہعَزَّ وَجَلَّ نے بھیجا، حضرتِ ابراہیم عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے خُصُوصی فضائل بھی معلوم ہوں گے اور ٹافیاں، چاکلیٹس اور رنگ برنگی کَھٹ مِٹّھی گولیاں کھانے کے نُقصانات سے بھی آگاہی ہوگی۔

        ”جُھوٹا چور“رسالہ اگر آپ پڑھیں یا بچّوں کو پڑھائیں یا سنائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ آپ کو بھی اور بچّوں کو بھی جُھوٹ سے نفرت ہو گی اور سچ بولنے کی طرف رغبت بڑھے گی نیز اس رسالے کے آخر میں جو مدنی پھول لکھے ہوئے ہیں، اُن  سے ظاہر و باطن صاف رکھنے کی تَرْبِیَت بھی ہو گی۔

    اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ  

    مِرے غوث کا وسیلہ رہے شاد سب قبیلہ       اِنہیں خُلد میں بسانا مَدنی مدینے والے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عِلْم کاسَمُندر
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • مجلس ”جامعۃُ المدینہ “ کا تعارف
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100 فقہاء کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami