• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم بزبان انبیاء علیھم السلام arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    شان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم بزبان انبیاء علیھم السلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا

    گناہگار پہ جب لُطف آپ کا ہو گا

    خُدا کا لُطف ہوا ہوگا دَستگیر ضرور

    دِکھائی جائے گی محشر میں شانِ محبوبی

    کسی کے پاؤں کی بیڑی یہ کاٹتے ہوں گے

    کسی طرف سے صدا آئے گی حضور آؤ

    کوئی کہے گا دُہائی ہے یا رسول اللہ

    یہ بے قرار کرے گی صدا غریبوں کی

    ہزار جان فِدا نرم نرم پاؤں سے

     

     

     

     

     

     

     

     

    عزیز بچّہ کو ماں جس طرح تلاش کرے

    خدائی بھر اِنہِیں ہاتھوں کو دیکھتی ہوگی

    میں اُن کے دَر کا بھکاری ہوں فضلِ مولیٰ سے

     

    ہمارا بِگڑا ہوا کام بن گیا ہو گا

    کیا بغیر کیا بے کیا،کیا ہو گا

    جو گِرتے گِرتے تِرا نام لے لیا ہو گا

    کہ آپ ہی کی  خوشی آپ کا کہا ہوگا

    کوئی اسیرِ غم ان کو پُکارتا ہو گا

    نہیں تو دَم میں غریبوں کا فیصلہ ہو گا

    تو کوئی تھام کے دامن مچل گیا ہوگا

    مقدس آنکھوں سے تار اَشک کا بندھا ہوگا

    پُکار سُن کے اسیروں کی دوڑتا ہوگا

     

     

     

     

     

     

     

     

    خدا گواہ یہی حال آپ کا ہو گا

    زمانہ بھر اِنہِیں قدموں پہ لوٹتا ہوگا

    حسنؔ فقیر کا جنّت میں بِسترا ہو گا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سرکار کی آمد مرحبا٭سردار کی آمد مرحبا٭سالار کی آمد مرحبا٭مختار کی آمد مرحبا٭غمخوار کی آمد مرحبا ٭  تاجدار کی آمد مرحبا٭شاندار کی آمد مرحبا٭ مرحبا یا مصطفےٰ٭مرحبا یا مصطفےٰ٭مرحبا یا مصطفےٰ ٭مرحبا یا مصطفےٰ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عموماً جو شخص جتنے بڑے مرتبے پر فائز ہوتا ہے اس کےاندر موجود خوبیاں بھی اسی قدر عُمدہ  وبے مثال ہونی چاہئیں، جن کے سبب وہ دیگرلوگوں  سے ممتاز ہوسکے ، اوراگر اس کے اندر بیک وقت کئی عُمدہ خوبیاں جمع ہوجائیں تو  اب اس کےمقام ومرتبے کو مزید چار چاند لگ جاتے ہیں،یقیناً نبیوں کی ذات مخلوق میں سب سے افضل و اعلیٰ اور ہر طرح سے ممتازہی ممتاز ہے،اللہ تعالٰی نے انہیں مختلف خوبیوں سے مُزیَّن فرمایا ہے، مگر سیِّدعالم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عظمت وشان پر قُربان جائیے   کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے جوخوبیاں دیگر انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کوعطا فرمائیں وہ سب کی سب آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذات میں جمع فرمادیں۔ کسی شاعر نے  کیا خوب کہا ہے کہ

    کوئی مثل مصطفٰے کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا

     

    کسی اور کا یہ رُتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا

    حضرت علامہ محمد نور بخش توکلی نے اپنی کتاب ”سیرتِ رسولِ عربی“ میں ان خوبیوں کو ذکر فرمایا ہے جوآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے پہلے دیگر انبیائے کرام کو عطا کی گئیں تھیں اور یہی خوبیاں نبیوں کے سرور،محبوبِِ ربِِّ اکبر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بھی عطا کی گئیں،آئیے !ہم بھی ان  خوبیوں کاخلاصہ سنتے ہیں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • شان و شوکت والی عظیم رات!
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ کلیم اللہ
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ آدم صَفِیُ اللہ
    • مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب کون؟
    • شانِ مُصْطَفٰے بزبانِ نوح نَجِیُّ اللہ
    • )1(حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )2(حضرت ادریس عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )3(حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )4(حضرت صالح عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )5( حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )6 (حضرت اسمٰعيل عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )7 (حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • (8) حضرت يوسف عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )9(حضرت ایُّوب عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )10(حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )11(حضرت یوشععَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )13(حضرت داؤد عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )14(حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • )15(حضرت عیسی ٰعَلَیْہِ السَّلَام کی خوبیاں:
    • کتاب’’سیرتِ رسولِ عربی ‘‘ کا تعارف:
    • مجْلسِ اَلْمَدِیْـنَةُالْعِلْمِيَّة کا تَعارُف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مدرسۃ المدینہ بالغان ‘‘
    • میری زندگی میں بہارآگئی
    • خلیل اور حبیب کا فرق
    • بارہویں تاریخ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami