• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اصحابِ کہف کا واقعہ arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    اصحابِ کہف کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭…اصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کا کُتّا،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے ولیوں سے نسبت و محبت کا شرف پاکر اور ان کا ادب بجالاکر بارگاہِ الٰہی میں مقبول اور جنّتی ہوگیا۔

    ٭…اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے اسمائے گرامی کی برکت سے آگ سے حفاظت ہوتی ہے، اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے اسمائے گرامی کی برکت سےسرمایہ محفوظ رہتا ہے،اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے اسمائے گرامی کی برکت سےکشتی وجہاز ڈُوبنے سے محفوظ رہتے ہیں،اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے اسمائے گرامی کی برکت سےبھاگا ہوا شخص واپس آجاتا ہے الغرض ان ولیوں کے ناموں کی برکت سے بہت سی پریشانیوں سے چھٹکارا نصیب ہوجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے طفیل ہمیں اولیائے کرام عَلَیْہِم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالسَّلام کا ادب و احترام اور ان کی سچی پکی عقیدت و محبت نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور چند سُنّتیں اور آداب بَیان کرنے کی سَعادَت حاصِل کرتا ہوں ۔ شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ، مُصْطَفٰے جانِ رحمت، صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔(1)

    سنّت کے مطابِق میں ہر اک کام کروں کاش    تُو پیکرِ سنّت مجھے اللہ! بنادے

    (وسائلِ بخشش(مرمم)،ص۱۱۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

    [1]… مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،۱/۹۷،حدیث:۱۷۵

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی
    • اَصحابِ کَہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کا واقعہ
    • ایمان پر خاتمہ کے 4 اوراد
    • فِتنوں سے بچئے اوردُوسروں کو بھی بچائیے
    • اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کی تعداد اور اَسمائے مُبارَکہ
    • اَصحاب کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے ناموں کی برکت
    • کتاب ” فیضانِ مزاراتِ اولیاء“ کا تعارُف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ“
    • کلمہ پاک کا ورد کرنے لگے
    • نسبت کی بہاریں
    • کُتّے کے نقصان سے محفوظ رہنے کاوظیفہ
    • اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں سے محبت کی برکت
    • مدرسۃُ جامعۃُالمد ینہ آن لائن
    • بَیان کا خُلاصہ
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami