• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اصحابِ کہف کا واقعہ arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    اصحابِ کہف کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب

    آئیے!شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے101 مدنی پھول سے گھر میں آنے جانے کی چند سنتیں اور آداب سنتے ہیں: ٭جب گھرسے باہَر نکلیں تو یہ دُعا پڑھئے:بِسْمِ اللہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ(اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے نام سے ،میں نے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ پر بھروسہ کیا ۔اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بغیر نہ طاقت ہے نہ قوَّت۔)(1)اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ اس دُعاکوپڑھنے کی بَرَکت سے سیدھی راہ پر رہیں گے، آفتوں سے حفاظت ہو گی اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی مدد شاملِ حال رہے گی۔٭اپنے گھر میں آتے جاتے محارِم ومَحرمات (مَثَلاً ماں، باپ ، بھائی،بہن، بال بچّے وغیرہ)کوسلام کیجئے۔٭اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کا نام لئے بغیر مَثَلاً بِسْمِ اللہ کہے بغیر جو گھر میں داخل ہوتا ہے شیطان بھی اُس کے ساتھ داخِل ہو جاتا ہے۔٭ اگر ایسے مکان(خواہ اپنے خالی گھر) میں جانا ہو کہ اس میں کوئی نہ ہو تو یہ کہئے:اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلیٰ عِبَادِ اللہِ الصّٰلِحِیْن(یعنی ہم پر اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے نیک بندوں پر سلام )فِرِشتے اس سَلام کا جواب دیں گے۔(2)یا اس طرح کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ(یعنی یا نبی آپ پر سلام )کیونکہ حُضُورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رُوحِ مُبارَک مسلمانوں کے گھروں میں تشریف فرما ہوتی ہے۔(3) ٭جب کسی کے گھر میں داخل ہونا چاہیں تو اِس طرح کہئے : اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ کیا میں اندر آسکتاہوں ؟ ٭ اگر داخلے کی اجازت نہ ملے تو بَخوشی لوٹ جائیے ہو سکتا ہے، کسی مجبوری کے تحت صاحبِ خانہ نے اِجازت نہ دی ہو ٭ جواب میں نام بتانے کے بعد دروازے سے ہٹ کر کھڑے ہوں تا کہ دروازہ کھلتے ہی گھر کے اندر نظر نہ پڑے ٭کسی کے گھر جائیں تو وہاں کے انتِظامات پر بے جا تنقید نہ کیجئے اِس سے اُس کی دل آزاری ہو سکتی ہے ٭واپَسی پر اَہلِ خانہ کے حق میں دُعا بھی کیجئے اور شکریہ بھی اَدا

    مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

    1… ابوداود،۴ /۴۲۰، حدیث:۵۰۹۵

    2… رَدُّالْمُحتار،۹ / ۶۸۲

    3… شرح الشّفاء للقاری، ۲/۱۱۸


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی
    • اَصحابِ کَہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کا واقعہ
    • ایمان پر خاتمہ کے 4 اوراد
    • فِتنوں سے بچئے اوردُوسروں کو بھی بچائیے
    • اَصحابِ کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کی تعداد اور اَسمائے مُبارَکہ
    • اَصحاب کہف رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے ناموں کی برکت
    • کتاب ” فیضانِ مزاراتِ اولیاء“ کا تعارُف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ“
    • کلمہ پاک کا ورد کرنے لگے
    • نسبت کی بہاریں
    • کُتّے کے نقصان سے محفوظ رہنے کاوظیفہ
    • اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں سے محبت کی برکت
    • مدرسۃُ جامعۃُالمد ینہ آن لائن
    • بَیان کا خُلاصہ
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami