• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بندوں کے حقوق arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    بندوں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے چند مدنی پُھول سُنتے ہیں :(1)جُمعہ کے دن ناخن کاٹنامُستَحَب ہے۔ ہاں اگر زیادہ بڑھ گئے ہوں تو جُمعہ کا اِنتظار نہ کیجئے(دُرِّمُختارج۹ص۶۶۸)صدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہ مولیٰناامجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیفرماتے ہیں :منقول ہے:جو جُمعہ کے روز ناخُن تَرَشوائے (کاٹے)اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اُس کو دوسرے جُمعے تک بلاؤں سے محفوظ رکھے گا اور تین دن زائد یعنی دس دن تک۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ جو جُمعہ کے دن ناخُن تَرَشْوائے (کاٹے) تو رَحمت آئیگی اور گناہ جائیں گے۔(دُرِّمُختار، رَدُّالْمُحتَارج۹ص۶۶۸، بہارِشريعت حصّہ۱۶ ص ۲۲۵،۲۲۶) (2) ہاتھوں کے ناخُن کاٹنے کے منقول طریقے کاخُلاصہ پیشِ خدمت ہے: پہلے سیدھے ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے شُرو ع کر کے ترتیب وار چھنگلیا (یعنی چھوٹی انگلی ) سَمیت ناخن کاٹے جائیں مگر انگوٹھا چھوڑدیجئے ۔اب اُلٹے ہاتھ کی چھنگلیا (یعنی چھوٹی انگلی ) سے شروع کرکے تر تیب وار انگوٹھے سَمیت ناخن کاٹ لیجئے۔اب آخِرمیں سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن کاٹا جائے۔ (دُرِّمُختارج۹ص۶۷۰، اِحْیاءُ الْعُلُوم ج۱ ص ۱۹۳) (3) پاؤں کے ناخُن کاٹنے کی کوئی ترتیب منقول نہیں ، بہتر یہ ہے کہ سیدھے پاؤں کی چھنگلیا (یعنی چھوٹی انگلی)سے شُروع کر کے تر تیب وار انگو ٹھے سَمیت ناخُن کاٹ لیجئے پھر اُلٹے پاؤں کے انگو ٹھے سے شُرو ع کر کے چھنگلیاں سَمیت ناخن کاٹ لیجئے۔(اَیضاً)(4) جَنابت کی حالت (یعنی غُسل فرض ہونے کی صورت )میں ناخُن کاٹنامکروہ ہے۔(عالَمگیری ج ۵ ص۳۵۸)(5) دانت سے ناخن کاٹنا مکروہ ہے اور اس سے برص یعنی کوڑھ کے مرض کا اندیشہ ہے۔ (اَیضاً) (6) ناخُن کاٹنے کے بعد ان کو دَفن کر دیجئے اور اگر ان کو پھینک دیں تو بھی حَرَج نہیں ۔ (اَیضاً)

    طرح طرح کی ہزاروں سنّتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کُتُب بہارِ شریعت حصّہ16 (312صفحات )  نیز 120صَفَحات کی کتاب ”سُنّتیں اور آداب“ ھدِیّۃً حاصِل کیجئے اور پڑھئے۔ سُنَّتوں کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔(101مَدَنی پھول،ص۲۷)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • وَاللہ !وہ سنتے ہیں
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گیہوں کا ایک دانہ:
    • تین پیسوں کے عوض 700 باجماعت نمازیں
    • ہمہ وَقْت جاری گناہوں کا میٹر!
    • مظلوم اور دُکھیارے فائدے میں!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت:
    • حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے!
    • حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے
    • بندوں کے حقوق اور فرامینِ مُصطَفٰے
    • اللہ والوں کا خوفِ خدا
    • نیکیوں کے نام پرگُناہ مت کمائیں!
    • صدائے مدینہ کیسے لگائیں؟
    • 12‘‘ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • امیرِ اہلسنّت کا اندازِ تربیت:
    • رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی
    • مَجْلسِ علاج کا تَعارُف:
    • ملازمین سے شفقت
    • شاگردوں سے شفقت
    • کمزوروں اور غریبوں سے شفقت
    • چھوٹے بہن بھائیوں سے شفقت
    • حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد:
    • بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات:
    • بندوں کے حقوق اَدا کرنے کے طریقے!
    • حقوق کا علم حاصل کیجئے!
    • ہمیشہ مثبت سوچئے!
    • احساسِ ذمہ داری پیدا کیجئے!
    • نیکیوں پر حریص بن جائیے!
    • خوفِ خدا کا جام پیجئے!
    • خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کے آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami