• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیقِ اکبر کا عشقِ رسول arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    صدیقِ اکبر کا عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! مَحَبَّت کی کچھ علامات ہوتی ہیں، جنہیں ایک عاشقِ صادق کے عشق و مَحَبَّت کی دلیل سمجھا جاتا ہے، نیز ان علامات کو دیکھ کر دوسروں کو یقین ہو جاتا ہے کہ واقعی یہ شخص فُلاں سے بے حدمَحَبَّت کرتاہے، مثلاً مَحَبَّت کرنے والا ہر مُعاملے میں اپنے محبوب کی اِطاعت کرتا ہے، ہر وَقْت اس کے ذِکْر سے اپنی زبان کو  تَر رکھتا ہے،اس کی پسند کو اَپناتا اوراس کی ناپسندیدہ چیزوں سے دُور رہتا ہے وغیرہ وغیرہ۔پھر جب یہی مَحَبَّت اپنی اِنتہا کو پہنچ جاتی ہے تو عشق کا رُوپ دھارلیتی ہے۔پھر جس طرح مَحَبَّت کی مختلف علامتیں ہیں،اسی طرح عشق کی بھی کچھ علامات ہوتی ہیں۔ہمارے بُزرگوں نے اپنی اپنی کتابوں میں جابجاعاشقوں کی مختلف علامتوں کو بیان فرمایا ہے۔ چُنانچہ

    محبتِ رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی علامات:

    امام قسطلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ محبتِ رسول کی علامات بیان کرتے ہیں،ان کومختصراًآپ کی خدمت میں پیش کرتاہوں،جوانہیں اپنالے گا، وہ عاشقِ رسول ہوگا۔اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ 

     (۱)اِقتدا:عشقِ رسول کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی اِقتدا اورپیروی،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی سُنّت کو اپنانا، آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے راستے پر چلنا، آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی سیرت سے رہنمائی لینا اور آپ کی شریعت کی حُدود پر قائم رہنا۔

     (المواہب اللدنیہ ،۲/۴۹۱)

    (۲)شریعت پر راضی رہنا:حضور نبیِ اکرم،شہنشاہِ اُمم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامات میں سے یہ بات بھی ہے کہ اس عشق و مَحَبَّت کا دعویٰ کرنے والا آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شریعت پر راضی ہو حتّٰی  کہ اپنے نفس میں آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے فیصلے سے کوئی تنگی محسوس نہ کرے ۔

    (المواہب اللدنیہ ،۲/۴۹۳)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • صِدِّیق کے لیے ہے خُدا اور رَسول بَس!
    • عاشقِ صادق جیسا لباس پہنو!
    • کتاب”فیضانِ صِدِّیْقِ اکبر“ کا تَعارُف
    • سیِّدُنا صِدِّیقِ اَکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا مُخْتَصَر تعارُف
    • قرآن میں صدیقِ اکبر کی شان!
    • جان ومال کے مالک!
    • کونین میں آقا کے سنگ
    • مَحبَّت کی علامات
    • محبتِ رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی علامات
    • (۱)اِقتدا
    • (۲)شریعت پر راضی رہنا
    • (۳)آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دین کی مدد کرنا
    • (۵)محبوب کا ذکر بکثرت کرے
    • (۴)مصائب پرصبرکرنا
    • تینوں آرزوئیں بر آئیں
    • یہ اک جان کیا ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ہفتہ وار اجتماع
    • کلاسیکل گلوکارکی توبہ
    • مجلس خُصُوصی اسلامی بھائی
    • عشقِ صدیقِ اکبر سے ملنے والےمدنی پھول!
    • وفات کا سببِ حقیقی
    • یارَسُوْلَ اللہ! ابُوبکر حاضر ہے
    • بَیان کا خُلاصہ
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami