• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت سیِّدُنا طلحہ بن عُبیدُاللہ کی سخاوت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    حضرت سیِّدُنا طلحہ بن عُبیدُاللہ کی سخاوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت صدر الافاضل  مولانا سَیِّد،مفتی نعيم الدين مرادآبادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ   آیتِ مُبارَکہ کےاس حصّے’’ اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ‘‘کے تحت فرماتے ہیں: بخل کرتے ہیں اور مال کے حقوق اَدا نہیں کرتے، زکوٰۃ نہیں دیتے۔ یہ آیت مانعینِ زکوٰۃ کے حق میں نازل ہوئی۔

    پارہ15 سورۂ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 100 میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمانِ حقیقت بُنیاد ہے:

    قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَآىٕنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ اِذًا لَّاَمْسَكْتُمْ خَشْیَةَ الْاِنْفَاقِؕ-وَ كَانَ الْاِنْسَانُ قَتُوْرًا۠(۱۰۰) (پ۱۵، بنی اسرائیل: ۱۰۰)

    ترجَمۂ کنز الایمان:تم فرماؤ اگر تم لوگ میرے رَبّ کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہوتے تو اُنہیں بھی روک رکھتے اِس ڈر سے کہ خرچ نہ ہوجائیں اور آدمی بڑا کنجوس ہے ۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے! مال و دولت کسی کے پاس نہ ہمیشہ  رہی ہے، نہ آئندہ رہے گی،لہٰذا اگر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے کسی خُوش بَخْت کو اِس نعمت سے سرفراز فرمایا ہے، تو اُسے چاہئے کہ وہ اُس نعمت کی قدر کرے اور اُس کی نا شکری سے بچتا رہے،اِس فانی مال و دولت  کو ضرورت کے علاوہ جمع نہ کرے، بلکہ صحابِیِ رسول حضرت سیِّدُناطلحہ بن عُبَیْدُاللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے نَقْشِ قدم پر چلتے ہوئے وقتاً فوقتاً اُسے راہِ خدا میں خرچ کرکے خُود کو زیورِ سخاوت سے آراستہ کرے،یاد رکھئے کہ جو  شخص سخاوت کے بجائے بُخْل سے کام لیتا ہے،اسے قلبی سُکون و اطمینان نصیب نہیں ہوپاتا ،ایسا شخص رشتے داروں کے ساتھ حُسنِ سُلوک نہیں کرتا،نیکی کے کاموں میں خرچ کرنے کو فضول خرچی تَصَوُّر کرتا ہے،بالفرض اگر کبھی کسی نیک کام میں حصّہ مِلایا بھی تو حالت یہ ہوتی ہے کہ  چند سِکّے وہ بھی کہ جو جیب پر بھاری پڑ رہے ہوتے ہیں یا پھر جیب کا سب سے چھوٹا  اور پُرانا نوٹ کہ جو مختلف جگہوں سے پَھٹا یا گَلا ہوا ہوتا ہے، دے کر زیادہ ثواب یا نام کا اعلان ہونے کی اُمّید رکھتا ہے،بَخِیل شخص مال جمع کرنے کو اپنا کمال تَصَوُّر کرتا ہے،مُسْتَحِقِّیْن کو محروم رکھ کر اُن کی ناراضیاں مول لیتا ہے،اُن کی دعاؤں سے خُود کو محروم کرلیتا ہے، لوگوں کو اپنے مُتَعَلق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • سَیِّدُنا طلحہ بن عُبَیْدُاللہ کی سخاوت
    • سَیِّدُنا طلحہ بن عُبَیْدُاللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا نام و نسب
    • حُلیہ مُبارَک
    • آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اَلقابات
    • بن مانگے عطا فرماتے
    • تین لاکھ درہم عطاکردیئے
    • اَلقابات سے نوازنے کی وجہ
    • بخل کی تعریف
    • جُود و سخاوت کی تعریف
    • سخی اور بَخِیل کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • محبت کی کنجی
    • ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ایسا زمانہ آئے گا
    • جُود وکَرَم ایمان میں سے ہے
    • کنجوس کیلئے بد دُعا اور سخی کیلئے دُعا
    • سخی سے محبت اور کنجوس سے نفرت
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • بزرگانِ دین کیسے تھے؟
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی سخاوتیں
    • بزرگانِ دین کی سخاوتیں
    • سخاوت کا وصف کیسے حاصل ہو؟
    • کتاب ”ضیائے صدقات“ کا تعارُف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • مدنی چینل کا تعارف
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • عِمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami