• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی پردہ پوشی کے فضائل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی پردہ پوشی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور نہ ہی ہم اُس کے کہنے پر اُن عُیُوب کو دُور کرنے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ ہم نصیحت کرنے والے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اُسے کہتے ہیں کہ تم میں بھی تو فُلاں فُلاں عیب ہیں۔([1])

    بَہرحال اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ حاکم ہویا محکوم،سیٹھ ہو یا نوکر،افسر ہو یا مزدُور، ڈاکٹرہو یا مریض،ٹھیکیدار ہو یا مِستَری،اُستاد ہو یا طالبِ علم، بھابھی ہو یا دیورانی،ساس ہو یا بہو،الغَرَض عیب جوئی کی اِس منحوس بیماری نے ہر طبقے میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔انسان جب کسی کی پولیں(کمزوریاں)  کھولنے پر آجاتا ہے تو وہ اَخْلاقیات کی تمام حدیں پار کرڈالتا ہے اور خُونی رِشتے بھی اُس کی نظر میں بے قدْر  وبےقیمت ہوجاتے ہیں حتّی کہ کبھی کبھار ایسی بد بختی غالب آجاتی ہے کہ  ہدایت کے روشن تاروں یعنی صحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان جیسی مُقدَّس ہستیوں پر بھی طَعن و تَشْنِیْع کرنے میں مبُتلا ہوجاتا ہےاور اُن کی پاکیزہ شخصیات بھی اُس بد نصیب کو مَعَاذَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ عیب دار نظر آنے لگتی ہیں ۔ایسوں کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی خُفْیہ تدبیر سے ڈر جانا چاہئے، کیونکہ صحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان میں گستاخی کرنے والا دُنیا میں بھی ذِلّت کا مَزہ چکھتا ہے اور مَرنے کے بعد بھی ذِلّت و خواری اُس کا مقدَّر بن جائے گی جیسا کہ

    دو جہاں کے تاجْوَر،سلطانِ بَحرو بَرصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اِرشاد فرمایا: میرے صحابہ کے بارے میں اللہعَزَّوَجَلَّسے ڈرو ،میرے بعد اُنہیں (تنقید کا)نشانہ نہ بنانا ، جس نے اُن سے مَحَبَّت رکھی، تو اُس نے میری مَحَبَّت کے سبب اُن سے مَحَبَّت رکھی اور جس نے اُن سے بُغض رکھا ،تو اُس نے مجھ سے بُغض کے سبب اُن سے بغض رکھا اور جس نے اُنہیں اَذِیَّت دی، اُس نے مجھے اَذِیَّت دی اور جس نے مجھے اَذِیَّت دی ،اُس نے اللہ تعالٰی کو اَذِیَّت دی اورقریب ہے کہ اللہ تعالٰی اُس کی پکڑ فرمالے۔([2])

    عَداوت اور کینہ اُن سے جو رکھتا ہے سینے میں              وہی بدبخت ہے ملعون ہے مردود شیطانی


     

     



    [1]…  احیاء العلوم،۳/۱۹۶ بتغیر قلیل

    [2]…  ترمذی،کتاب المناقب ،باب فی من سبّ اصحاب النبی  ،حدیث: ۳۸۸۸، ۵/۴۶۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • مخلوقِ خُدا کے عُیُوب سے بے نیازی
    • پردہ پوشی کا مؤثَّر طریقہ
    • اپنی بُرائیاں یاد کر لِیا کرو
    • سب سے زیادہ پسندیدہ بندہ
    • فِرِشتوں کی دُعا
    • دوسروں کے عُیُوب سے غافل کرنے والی چیز
    • کامِل مُسَلمان کی نشانی
    • بَرَہْنَہ کرنے سے بھی بڑا گناہ
    • تنہائی میں نصیحت دَرحقیقت زینت ہے
    • اپنے سینے مسلمانوں کی طرف سے صاف رکھئے
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا طرزِعمل
    • مومن مومن کا آئینہ ہے
    • کمزوری ایمان کی علامت
    • صحابۂ کرام میں عیب نکالنے کا انجام
    • بُرائی کا ساتھ نہ دیجئے
    • عزتِ مسلم کے تحفظ کی فضیلت
    • بیٹے کو نصیحت
    • امانت میں خیانت کرنے والا
    • کتاب’’غیبت کی تباہ کاریاں‘‘ کا تعارُف
    • جامعۃالمدینہ کا تعارف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ہفتہ وار ایک مدنی کام’’علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت‘‘
    • باغ کاجُھولا
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami