• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جمالِ مُصطفے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    جمالِ مُصطفے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پسند بھی تھے۔لہٰذا ہمیں بھی صَفائی سُتھرائی کا خَیال رکھتے ہوئے جائز زَیْب وزِیْنَت اِخْتیار کرنی چاہیے۔ حدیثِ مُبارک میں آتا ہے کہ اِنّ اللہَ جَمِیْلٌ یُحِبُّ الْجَمالَ یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ جمیل ہے اور خُوبصُورتی کو پسندفرماتا ہے (''صحیح مسلم ''، کتاب الإیمان، باب تحریم الکبر وبیانہ، ص۶۰-۶۱، رقم الحدیث: ۱۴۷)۔آیئے زینت کی جائز اورناجائز صُورتیں سُنتے ہیں ۔چُنانچہ

     مردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننا حرام ہے ،مرد چاندی کی ایک انگوٹھی ایک نگ والی جو وَزْن میں ساڑھے چار(4) ماشہ سے کم ہو، پہن سکتے ہیں۔ مرد چند انگوٹھیاں یا ایک انگوٹھی کئی نگ والی یا چھلے نہیں پہن سکتے کہ یہ سب مَردوں کے لئے ناجائز ہیں،عورتیں سونے چاندی کی ہر قسم کی انگوٹھیاں چھلے اور ہر قسم کے زیورات پہن سکتی ہیں ،بجنے والے زیورات بھی عورتوں کے لئے منع ہیں ،نابالغ لڑکوں کو بھی زیورات پہنانا حرام ہے ،پہنانے والے گنہگار ہوں گے۔(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الکراہیۃ،الباب العاشرفی استعمال الذھب والفضۃ،ج۵،ص۳۳۵ملخصا)شریعت میں اجازت ہے کہ اگر  اللہتَعالیٰ نے دولت دی ہے تو اچھا لباس اور قیمتی کپڑوں کا استعمال عورتوں اور مَردوں دونوں کے لئے جائز ہے بشرط یہ کہ فخر اور گھمنڈ کے لئے نہ ہوں،بلکہ نعمتِ خُداوندی کے اِظہار کے لئے ہو۔(ردالمحتار،کتاب الحظر والاباحۃ، فصل فی اللبس،ج۹، ص۵۷۹بتصرف ما)

     سُرمہ لگانا ہمارے پیارے آقا ، مدینے والے مُصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نہایت ہی پیاری پیاری اورمیٹھی میٹھی سُنَّت ہے ۔ سر کا رِ نامدار ،مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جب سونے لگتے تو اپنی مبارک آنکھوں میں سُرمہ لگایاکرتے ۔ لہٰذاہمیں بھی سو نے سے پہلے اِتباعِ سُنَّت کی نِیَّت سے اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگانا چاہیے  ۔اس سے ہمیں سُرمہ لگانے کی سُنَّت کا بھی ثواب ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ اس کے دُنیَوی فَوائد بھی حاصل ہوں گے ۔     ہمارے پیارے آقا، مدینے والے مُصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے سر ِاَقْدس اورداڑھی مُبارَک میں تیل ڈالتے ،کنگھا کرتے، بِیچ سر میں مانگ

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے حُسْن وجَمال سے مُتعلِق ایک وَاقِعہ
    • شعر کی وضاحت
    • حُلیہ شریف
    • چہرہ ٔمبارک
    • چشمان مبارک
    • اَبرُوئے مُبارَک
    • بینیٔ مبارک
    • پیشانی مبارک
    • دَہنِ مُبارک
    • کان مُبارَک
    • لُعاب دَہَن مبارک
    • زبان مبارک
    • دست مبارک
    • پائے مبارک
    • مُوئے مُبارک
    • دارُالافتا اہلسنَّت کا تعارُف:
    • بیان کا خلاصہ :
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • ایک غیرمسلم کا قَبول اسلام:
    • گھر میں آنے جانے کےچند مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami