• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں پہل کرلینی چاہئے،اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّسَر بُلندی پائیں گے۔ فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہے:مَنْ تَوَاضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہ۔ یعنی ''جواللہ عَزَّوَجَلَّ کیلئے عاجزی کرتا ہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّاُسے بُلندی عطا فرماتا ہے۔'' (شُعَبُ الْاِیمان ج ٦ ص ٢٧٦ حدیث ٨١٤٠)اور ہمیشہ اپنے رشتہ داروں سے بنا کررکھئے،ان کے ساتھ حُسْنِ سُلوک کا مُظاہَر ہ کرتے رہئے،کیونکہ اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے ۔

    حضرتِ سَیِّدُنا فقیہ ابُواللَّیث سَمَرقَندی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:صِلَۂ رِحْمی کرنے کے 10 فائدے ہیں:٭اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی رِضاحاصِل ہوتی ہے٭لوگوں کی خُوشی کاسَبب ہے٭فِرِشْتوں کو مَسَرّت ہو تی ہے ٭مُسلمانوں کی طرف سے اس شخص کی تعریف ہوتی ہے ٭شیطان کو اس سے رَنْج پہنچتاہے ٭عُمربڑھتی ہے٭رِزْق میں برکت ہوتی ہے٭فوت ہوجانےوالےآباءواَجداد(یعنی مسلمان باپ دادا) خُوش ہوتے ہیں٭آپس میں مَحَبَّت بڑھتی ہے٭وفات کے بعداس کے ثواب میں اِضافہ ہو جا تا ہے،کیونکہ لوگ اُس کے حق میں دُعائے خَیْر کرتے ہیں ۔ (تَنبیہُ الغافِلین ص٧٣)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اپنے گھروں اورمُعاشَرے (مُ۔عَا۔شَ۔رے) کواَمن کا گہوارہ بنانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مُشکْبار مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوجائیے اور ہر ماہ کم اَزْ کم تین (3)دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں سُنَّتوں بھرا سفر کیجئے،نیز مَدَنی اِنعامات کے مُطابِق زِندگی گُزاریئے۔نیز صِلہ رحمی کے فَضائل و برکات جاننے کے لیےشیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ،بانی ِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابُوبلال محمدالیاس عطار قادری رَضَوی ضِیائیدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب "نیکی کی دعوت صفحہ نمبر 156تا161"،رسالہ’’ہاتھوں ہاتھ پُھوپھی سے صُلح  کرلی اوراِحترامِ مسلم‘‘ کا مُطالَعہ فرمائیے۔دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسےاس کتاب اور رسائل کو رِیڈ(یعنی پڑھا) بھی جا سکتا ہے، ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن اوربھیانک اژدھا!
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب
    • کیسے نام رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • آقا کی امام حسن پرخصوصی شفقت
    • سرکار حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کو دم فرمایا کرتے تھے
    • قراٰن پاک میں بیماریوں سے شفا ہے
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • نافرمانوں کی خُوشحالی میں حکمت
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت
    • رِشتہ توڑنے والے کی موجودگی میں رَحمت نہیں اُترتی
    • قطعِ رِحمی کرنے والا مغفِرت سے مَحْروم
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • انگوٹھی پہننے کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami