• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل) arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے چچا نے جب آپ کی بات ماننےسے اِنکار کیا اوروہ بھی آپ کا دُشْمن ہو گیاتو  اس کے بعدآپ  عَلَیْہِ السَّلَام نے اپنی قوم کو دعوت  دی تو  اُنہوں نےبھی آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی بات ماننے سے اِنکارکر دیا۔مگرآپ عَلَیْہِ السَّلَاممُسلسل اپنی قوم کونیکی کی دعوت دینے اور اُنہیں کُفْر و شِرک کی اَندھیری وادِیوں سے نکالنے کےلیے کمر بستہ رہے مگر وہ باز نہ آئےاوروہ  بھی آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے دُشْمن ہوگئےاور کہنے لگے۔)قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ  (تَرْجَمَۂ کنزالایمان:بولے انہیں قَتْل کردو یا جَلادو۔ (پارہ:۲۰، العنکبوت:۲۴)صَدْرُالاَفاضل حضرت مُفْتی سَیِّدمحمدنَعیمُ الدِّین مُرادآبادیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: نمرود اور اس کی قوم آپ عَلَیْہِ السَّلَامکو جَلا ڈالنے پر مُتَّفِق ہو گئی اوراُنہوں نے آپ عَلَیْہِ  السَّلَامکو ایک مکان میں قَیدکردیا اور قَریۂ کوثٰی میں ایک عِمارت بنائی اور ایک مہینہ تک بکوششِ تمام قِسم قِسم کی لکڑیاں جَمْع کیں اورایک عظیم(بڑی) آ گ جَلائی ،جس کی تَپِش سے ہَوا میں پرواز کرنے والے پَرندے جَل جاتے تھے اور ایک منجنیق (مَن۔جَ۔نِیق۔پتھر پھینکنے کی توپ)کھڑی کی اور آپ عَلَیْہِ السَّلَامکو باندھ کراس میں رکھ کرآ گ میں پھینکا ،اس وَقْت آپ عَلَیْہِ السَّلَامکی زبانِ مُبارَک پرتھا حَسْبِیَ اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیۡلُ(یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  مجھے کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز)،جبریلِ اَمین عَلَیْہِ السَّلَامنےآپ عَلَیْہِ السَّلَام سے عَرض کیا کہ کیا کچھ کام ہے ؟ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا تم سے نہیں ،جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کیا :تو اپنے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ سے سوال کیجئے ! فرمایا:سوال کرنے سے اس کا میرے حال کو جاننا میرے لئے کفایت کرتا ہے۔(خزائن العرفان،پارہ:۱۷، الانبیا، تحت الآیۃ:۶۸)تب اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اُس آگ کوحکم فرمایا ( قُلْنَا یٰنَارُ كُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَۙ(۶۹)( تَرْجَمَۂ کنزالایمان:اے آ گ ہو جا ٹھنڈی اور سلامتی ابراہیم پر۔ (پارہ:۱۷، الانبیاء:۶۹)تو آ گ نے سوا آپ کی بندش (رسیوں وغیرہ)کے اور کچھ نہ جَلایا اورآ گ کی گرمی زائل ہو گئی اور روشنی باقی رہی۔(خزائن العرفان،پارہ:۱۷، الانبیا، تحت الآیۃ:۶۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خواب سچ کر دکھایا
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • کیاہر کوئی خواب دیکھ کر اپنا بیٹا ذَبح کر سکتا ہے؟
    • 10 خاص فضیلتیں
    • سب سے اَولیٰ و اَعْلیٰ ہمارا نبی
    • بنے دوجہاں تمہارے لیے
    • اشعار کی وضاحت
    • قوم کو نیکی کی دعوت دینا
    • ٹھنڈی آگ
    • آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے
    • عِشْق کے اِمتحاں
    • اِطاعت گُزارہوتو ایسا!
    • راضی برضائے اِلٰہی
    • قُربانی کی اَہمیَّت
    • قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • میری زندگی میں بہار آ گئی
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami