• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی بہاریں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    جنت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دی جانے والی  جنّتی نعمتوں کی کیسی مَنْظر کَشی کی گئی ہے؟ کہ اہلِ جنّت  باغات میں آمنے سامنے تکیہ لگاۓ  چین سے بیٹھے ہوں گے، ان کی خِدْمت پر مامُور غُلام چھلکتے جام ،  لَبالَب کُوزے،  اور آفتابے اُٹھاۓ  ان کے دائیں بائیں  حکم کے مُنْتَظِر ہوں گے، سامنے بہتی  پاکیزہ شرابیں، مَن پسند غِذائیں  اور عُمدہ میووں سے ان کی تَواضُع ہو گی،  الغرض جنَّت میں  اہلِ جنّت اپنے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ کی رحمت کے مَزے لے رہے ہوں گے اور طرح طرح کی نعمتوں سے  مُسْتفید ہو رہے ہوں گے۔  یاد رکھئے! جنَّت میں ملنے والی کسی بھی نعمت کو دُنیا کی کسی بھی چیز سے اَدْنیٰ  نِسْبَت بھی حاصل نہیں ہے۔ جنَّت میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رحمت سے ملنے والے اِنْعامات و اِکْرامات کا دُنیا میں مُیسَّر آنے والی اَشْیاء سے کوئی بھی مُوازَنہ نہیں ہے۔ 

    احادیثِ مُبَارَکہ:

    آئیے ”جنّت “کے 3 حُروف کی نِسْبت سے جنَّت کے مُتَعَلِّق تین احادیثِ مُبارَکہ سُنتے ہیں:

    1۔۔نبیِّ اکرمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:’’اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اِرْشادفرماتاہےمیں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ نعمتیں تیار کر رکھی ہیں کہ جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا ،نہ کسی کان نے سُنا اور نہ کسی آدمی کے دل پر ان کا خَطرہ گُزرا۔( مسلم ، کتاب الجنۃ وصفۃ نعیمھا  واھلہا ،ص:۱۵۱۶، حدیث:۲۸۲۴، بہارشریعت،۱/۱۵۲)

    2۔۔ ’’جَنّت میں100درجے ہیں،ہر دو دَرَجوں میں آسمان و زمین جِتنا فاصِلہ ہے اورفِردَوس سب سے بُلند دَرَجہ ہے۔ اُس سے جَنّت کے چار دریا بہہ رہے ہیں اور اُس کے اُوپر عَرْش ہے، سَو جب تم اللہ عَزَّ  وَجَلَّ سے سُوال کروتو فردوس کا سُوال کرو۔(جامع الترمذی، کتاب صفۃ الجنۃ،باب ماجاء فی…الٰخ، الحدیث۲۵۳۹، ج۴،ص۲۳۸)

    3۔۔’’جنَّت کی اتنی جگہ جس میں کَوڑا (دُرّہ) رکھ سکیں، دُنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب سے بہتر ہے۔ (بخاری ،کتاب بدءالخلق، باب ماجاءفی صفۃ الجنۃ وانہا مخلوقۃ،۲/۳۹۲، الحدیث:۳۲۵۰،بہارشریعت ،۱/۱۵۳)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • نعمتوں کی ایک جھلک:
    • احادیثِ مُبَارَکہ:
    • جنت کی بہاریں:
    • جنّت کے دَریا:
    • جنّت کے کھانے:
    • خُدّام و غِلمان کی کثرت:
    • جنت کے بازار اور دیدارِ ربِّ غفّار:
    • جنّت کےلیے کوشش کریں:
    • نوافل کی کثرت:
    • اِسْتِغْفَار کی فضیلت:
    • اعتکاف کی ترغیب:
    • بَیان کا خُلاصہ :
    • کتاب کا تعارُف:
    • ناخن کاٹنے کے اہم مَدَنی پھول:
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami