• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی بہاریں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    جنت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوگی تو گُناہوں سے نَفْرت اور نیکیوں سے مَحَبَّت نہیں ہوسکے گی۔عبادات کی بَجاآوَری اور مَنْہِیَّات (ممنوع چیزوں ) سے باز رہنے کا عظیم ذَرِیْعہ خوفِ خُدا ہے۔ خوفِ خدا پیدا کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ  ہم خوفِ خُدا سےمُتَعَلِّق قرآنی آیات،احادیثِ طیّبہ اوربُزرگانِ دینرَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کے اَقْوال و اَحْوال کا مُطالَعہ کریں۔اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ اس کی بَرَکت  سے ہم میں بھی خوفِ خُدا پیدا ہونے کے ساتھ فکرِ آخرت کےلیے کُڑھنے کا ذِہْن بھی بنے گا۔ 

    کتاب کا تعارُف:

    اس مَقْصد کی تکمیل کےلیے دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مَطْبُوعہ 160 صفحات پر مُشْتمل کتاب”خوفِ خُدا“ کا مُطالَعہ یقیناً مُفید ثابت ہوگا۔  اس کتاب میں کثیرآیات، احادیثِ مُبَارَکہ ،بُزرگانِ دینرَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کے واقعات  اوران کے فَرمُودات ، خوفِ خدا کی اَہَمیَّت،  خوفِ خُدا پیدا کرنے کے طریقے  اوراس کی علامتوں کے ساتھ ساتھ دیگر بے شُمار مَدَنی پُھول جا بجا اپنی خُوشبوئیں لُٹا رہے ہیں۔ خَوفِ خُدا کی اَہَمیَّت بڑھانے اور دل میں خوفِ خدا کی شمع جَلانے کےلیے یہ کتاب  بہت کار آمد ہے۔آج ہی مکتبۃُ المدینہ سے ہدیۃً حاصل فرما کر عِلْم کے نُور سے اپنے قُلوب و اَذہان کو مُنَوَّر فرمائیں۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بیان کو اِختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنَّت کی فَضیلت اور چند سُنَّتیں اور آداب بیان کرنے کی سَعَادَت  حاصِل کرتا ہوں۔تاجدارِ رِسالت ،شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ،مُصطَفٰے جانِ رَحْمت، شمعِ بزمِ ہدایت ،نوشۂ بزمِ جنّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سُنَّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔(مِشْکاۃُ الْمَصابِیح ،ج۱ ص۵۵ حدیث ۱۷۵ دارالکتب العلمیۃ بیروت )       


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • نعمتوں کی ایک جھلک:
    • احادیثِ مُبَارَکہ:
    • جنت کی بہاریں:
    • جنّت کے دَریا:
    • جنّت کے کھانے:
    • خُدّام و غِلمان کی کثرت:
    • جنت کے بازار اور دیدارِ ربِّ غفّار:
    • جنّت کےلیے کوشش کریں:
    • نوافل کی کثرت:
    • اِسْتِغْفَار کی فضیلت:
    • اعتکاف کی ترغیب:
    • بَیان کا خُلاصہ :
    • کتاب کا تعارُف:
    • ناخن کاٹنے کے اہم مَدَنی پھول:
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami