• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی بہاریں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    جنت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یقیناً  دُنیا کی مَحَبَّت اور مال و زَر کی خواہش سے بچ کر جنّت پانے کےلیے عمل کرنا اِنْتہائی دُشوار مَرحلہ ہے۔ لیکن اگر ہم آخرت میں ملنے والی آسانیوں ،شادمانیوں اور آسائشوں پرنظر رکھیں گے تو یقیناً ہمارے لیے عمل کرنا آسان ہو گا۔ اس کو یُوں سمجھئےکہ اگر ہمارے سامنے 100روپے اور ایک لاکھ روپے رکھے جائیں اور ان میں سے ایک  کو لینےکا  اِخْتیار دِیا جاۓ  تو یقیناً ہم میں سے ہر شَخْص  ایک لاکھ روپے پر ہی نظر رکھے گا اور ایک لاکھ روپےہی لینا چاہے گا،100 روپے کی طرف کوئی بھی عقلمند نظر اُٹھا کربھی  نہیں دیکھے گا ۔بالکل اسی طرح دُنْیا وَمَافِیْہا یعنی (دُنیا اور جو کچھ اس میں ہے) اس کی مثال100 روپے کے نوٹ جیسی  ہے۔ جبکہ آخرت  میں ملنے والے فائدے اور جنَّت میں ملنے والی نعمتیں تو ایسی ہیں  جن کا  کوئی مول ہی نہیں  کیونکہ دُنیا کی عارضی نعمتوں کا جنَّت کی ہمیشہ رہنے والی نعمتوں سے کوئی مُقابَلہ ہی نہیں ۔اس لیے اس دُنیا کی فکر چھوڑئیے اورآخرت کمانے ،نیکیوں میں دل لگانے اور جنَّت پانے کی کوشش کیجئے۔

    مُفلسو! ان کی گلی میں جا پڑو!

    باغِ خُلد اِکْرام ہو ہی جاۓ گا

    (حدائقِ بخشش، ۴۱)

    آئیے حُصُولِ ترغیب کےلیے ”جنَّت کی چند بہاریں“ سُنتے ہیں:چُنانچہ

    جنت کی بہاریں:

    اگر جنَّت کی کوئی ناخُن بھَر چیز دُنیا میں ظاہر ہو تو تمام آسمان و زمین اُس سے آراستہ ہو جائیں اور اگرجنّتی کا کنگن ظاہر ہو تو سُورج کی روشنی مِٹادے، جیسے آفتاب ستاروں کی روشنی مِٹا دیتا ہے۔ (سنن الترمذي، کتاب صفۃ الجنۃ، باب ما جاء في صفۃ أھل الجنۃ، الحدیث: ۲۵۴۷، ج۴، ص۲۴۱،بہارشریعت ،۱/۱۵۳)اس (جنَّت)میں قِسم قِسم کے جَواہر کے محل ہیں، ایسے صاف و شفاف کہ اَندر کا حصّہ باہر سے اور باہر کا اَندر سے

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • نعمتوں کی ایک جھلک:
    • احادیثِ مُبَارَکہ:
    • جنت کی بہاریں:
    • جنّت کے دَریا:
    • جنّت کے کھانے:
    • خُدّام و غِلمان کی کثرت:
    • جنت کے بازار اور دیدارِ ربِّ غفّار:
    • جنّت کےلیے کوشش کریں:
    • نوافل کی کثرت:
    • اِسْتِغْفَار کی فضیلت:
    • اعتکاف کی ترغیب:
    • بَیان کا خُلاصہ :
    • کتاب کا تعارُف:
    • ناخن کاٹنے کے اہم مَدَنی پھول:
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami