• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی بہاریں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جنت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنّت کےلیے کوشش کریں:

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھاآپ نے کہ اَہْلِ جَنّت کیسی کیسی اَعْلیٰ نعمتوں سے بہریاب ہوں گے؟ ہمیشہ کی زِندگی ملنے کے ساتھ، خُوشبو دار مَشروب، موتیوں کے خیمے،شہد و شراب کی نہروں کے کنارے لگے مِنْبر،  ان پہ  لگے ہوۓ اَعْلیٰ قسم کے جنّتی گاؤ تکیے،  آنکھوں کو خِیرہ کردینے والے موتیوں سے مُرصَّع تاج، اِرْدگرد جنّتی خُدّام و غِلمان کا ہجوم، ہر قسم کی فکروں سے بے نِیاز  ہوکر اہلِ جنّت اپنے اَعْمال کی جَزاء کے بدلے  میں رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ کی نعمتوں سے لُطف اَندوز ہو رہے ہوں گے۔   ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی ان عالیشان نعمتوں کو پانے کی کوشش میں لگ جائیں،حُجَّۃُالْاِسْلامحضرت  سَیِّدُنا امام محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِیفرماتے ہیں:یقیناًتعجُّب ہے ایسےشَخْص  پر جو جنّت جیسے عالیشان مکان کے ہونے پر ایمان رکھتا ہو، اس کی تعریفوں کو سچا جانتا ہو اوراس بات کا کامل یقین رکھتا ہو کہ اس میں رہنے والے کبھی بھی موت سے ہمکنار نہیں ہوں گے، (اسے پتہ ہو کہ )جو اس(گھر ) میں آجاۓ گا اسے دُکھ دَرْد نہیں ستائیں گے، اس میں رہنے والوں پر کبھی بھی تغیُّر نہیں آۓ گا اوروہ ہمیشہ اَمَن و سُکُون سے رہیں گے، یہ سب جاننے کے باوُجُود بھی وہ ایسے گھر میں دل لگاتا ہو جو آخرِ کار اُجڑنے والا ہے ، جس کا عیش زوال پزیر (ختم ہونے والا )ہے، خُدا کی قسم!اگر جنّت میں صِرف موت سے بے خوفی ہوتی ،اِنسان بُھوک ، پیاس اور تَمام حوادِثات سے بےخوف ہی رہ سکتا اور دیگر اِنْعامات نہ ہوتے تب بھی وہ جنّت اس لائق  تھی کہ اس کےلیے دُنیا کو چھوڑ دیا جاۓ اور اس پر ایسی چیز کو ترجیح نہ دی جاتی جو لُٹ جانیوالی اور مِٹ جانیوالی ہے چہ جائیکہ جنّت میں رہنے والے بے خوف بادشاہوں کی طرح ہوں ، رَنگارنگ مَسرتوں ، راحتوں سے ہمکنارہوں، ہر خواہش کو پانے والے ہوں ،ہرر وز عرشِ اَعْظم کے قُرب میں جانے والے ہوں،رَبِّ ذُوالْمِنَن (اِحْسان فرمانے والے رَبّ)کا دیدار کرنے والے ہوں ، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کو ایسی بے مثال

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • نعمتوں کی ایک جھلک:
    • احادیثِ مُبَارَکہ:
    • جنت کی بہاریں:
    • جنّت کے دَریا:
    • جنّت کے کھانے:
    • خُدّام و غِلمان کی کثرت:
    • جنت کے بازار اور دیدارِ ربِّ غفّار:
    • جنّت کےلیے کوشش کریں:
    • نوافل کی کثرت:
    • اِسْتِغْفَار کی فضیلت:
    • اعتکاف کی ترغیب:
    • بَیان کا خُلاصہ :
    • کتاب کا تعارُف:
    • ناخن کاٹنے کے اہم مَدَنی پھول:
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami