• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکی کی دعوت ترک کرنے کے نقصانات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    نیکی کی دعوت ترک کرنے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    300467

    2172

    آپ کی قوم کے ایک لاکھ آدَمی عذاب سے ہَلاک کئے جائیں گے، جن میں چالیس(40) ہزار نیک ہیں اور ساٹھ(60) ہزار بَد۔آپ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامنے عرض کی:یا رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ!بدکرداروں کی ہلاکت کی وَجہ تو ظاہِر ہے، لیکن نیک لوگوں کو کیوں ہلاک کیا جا رہا ہے ؟ اِرْشاد فرمایا:’’یہ نیک لوگ بھی ان بَد کرداروں کے ساتھ کھاتے اور پیتے ہیں،میری نافرمانیاں اور گُناہ دیکھ کر کبھی ان کے چِہروں پر ناگواری کا اَثر تک نہیں آتا۔ (شُعَبُ الْاِیمان ج۷ص۵۳ رقم۹۴۲۸)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس سے ان لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہئے کہ جوبُرائی سے روکنے پرقادِر ہوتے ہیں، لیکن اس کے با وُجُود اس بُرائی کو خَتْم کرنے کی کوشش نہیں کرتے اور نیکی کی دعوت  دینے میں سُستی سے کام لیتے ہیں، ہمیں چاہئے کہ ہم بھی خُوب خُوب نیکی کی دعوت دیں اور اگر کسی کو  بُرائی  میں مبتلا دیکھیں تو اسے ضَرور مَنْع کریں۔ 

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعَتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ743 صَفحات پر مُشْتمل کتاب،’’جنّت میں لے جانے والے اَعْمال‘‘ صَفْحَہ595 پر ہے:حَضْرتِ سیِّدُنا ابو سَعِید خُدرِی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ حُضُورِ پاک،صاحِبِ لَولاک،سَیّاحِ اَفلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے:تم میں سے کو ئی جب کسی بُرائی کو دیکھے تو اُسے چاہیے کہ بُرائی کو اپنے ہاتھ سے بدل دے او ر جواپنے ہاتھ سے بدلنے کی اِسْتِطاعت(یعنی قُوّت)نہ رکھے ،اُسے چاہیے کہ اپنی زَبان سے بدل دے اور جواپنی زَبان سے بدلنے کی بھی اِسْتِطاعت نہ رکھے، اُسے چاہیے کہ اپنے دل میں بُرا جانے اوریہ کمزورتَرین اِیْمان کی عَلامت ہے۔  (صَحیح مُسلِم ص۴۴ حدیث۴۹،سُنَنِ نَسائی ص۸۰۲ حدیث۵۰۱۸)

    مجھے تم یارسُوْلَاللہ دے دو جذبہ ٔ تبلیغ      شہا! دیتا پھروں نیکی کی دعوت یارسُوْلَاللہ

    (وسائل بخشش ص ۳۳۲)               


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بَیان کے مدنی پھول
    • نیک لوگوں کی ہلاکت کی وَجہ:
    • عذابِ الٰہی کا سبب!
    • پانچ سے بچنے کیلئے پانچ سے بچو!
    • پڑوسیوں کو نیکی کی دعوت نہ دینے کا وبال :
    • مسجد بھرو تحریک چلائیے !
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد:
    • گُناہ سے نہ روکنا کب گُنا ہ ہے ؟
    • مُفتیٔ اعظم کا نیکی کی دعوت کا انداز
    • بند راور خنزیر کی شکل والے
    • نیکی کی دعوت کے آداب
    • بیان کا خُلا صہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • سَلام کے 11 مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami