• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکی کی دعوت کی بہاریں arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    نیکی کی دعوت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ ابھی مجھے مدنی تربیتی کورس میں دوہی ہفتے ہوئے تھے کہ میرے بھائی کی طبیعت بحال ہونے لگی ،حالانکہ اس کے لئے ڈاکٹر آپریشن کا کہہ چکے تھے۔جب دوبارہ چیک اپ ہوا تو ڈاکٹرز حیران رہ گئے اور کہنے لگے کہ اب آپریشن کی ضَرورت نہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ میرا بھائی اب رُوبہ صحّت ہو چکا ہے۔(نیکی کی دعوت، ص۴۳۰)

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب!  صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی محمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سُنَّت کی فضیلت اور چند سُنَّتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں ۔ تاجدارِ رسالت ، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت، مصطَفٰے جانِ رحمت، شمعِ بزمِ ہدایت ،نوشۂ بزمِ جنّت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سُنَّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سےمَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔(مِشْکاةُ الْمَصابِیح ،ج۱ ص۵۵ حدیث ۱۷۵ دارالکتب العلمیة بیروت )

    سینہ تری سنّت کا مدینہ بنے آقا

    جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئیے شیخِ طریقت،امیراہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے رسالے ’’101 مدنی پھول‘‘ سے  ” اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول سنتے ہیں:

    ٭سُنَنِ اِبنِ ماجہ کی روایت میں ہے '' تمام سُرموں میں بہتر سرمہ ''اِثمد'' (اِث۔مِد) ہے کہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں اُگا تا ہے ۔'' (سُنَن ابن ماجہ ج۴ص ۱۱۵ حدیث ۳۴۹۷ )

    ٭ پتھّر کا سُرمہ استعمال کرنے میں حرج نہیں اور سیاہ سُرمہ یا کاجل بقصدِ زینت (یعنی زینت کی نیّت سے)مرد کو لگانا مکروہ ہے اور زینت مقصود نہ ہو تو کراہت نہیں۔ ( فتاوٰی عالمگیری ج۵ ص۳۵۹)

    ٭ سُرمہ سو تے وقت استِعمال کرنا سُنَّت ہے ۔ (مراٰةالمناجیح ،ج۶،ص۱۸۰)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • شرابی پر انفرادی کوشش کا نتیجہ
    • نیکی کی دعوت کی اَہمیَّت
    • ہر مُسلمان مُبَلّغ ہے !
    • نیکیوں کا اَنْبار
    • دَرس دینے کا ثواب
    • نیکی کی دعوت دینے کی بہاریں
    • مُسلمانوں کی اکثریت بے عملی کا شکار ہے
    • نیکی کی دعوت اور دعوتِ اسلامی
    • نیکی کی دعوت اور مدنی چینل
    • لوگ ہماری نہیں مانتے
    • بیان کا خُلاصہ :
    • نیکی کی دعوت کی ضرورت
    • والدین کا فرمانبردار بن گیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami