madani chanal per chalnay walay silsilon kay name-fpc service

madani chanal per chalnay walay silsilon kay name-fpc service

Date
Jan 14, 2016 4:10:35 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"آج مدنی چینل پر چلنے والے سلسلوں کے نام جاننے کے لئےڈسکرپشن میں موجود لنکFpc.dawateislami.net پر کلک کریں۔ فرمانِ پیرزادہ سید محمد طاہر شاہ قادری ہمدانی مُدَّظِلُّہُ العَالِی: (سجادہ نشین لکھی وال شریف چنیوٹ، پاکستان) مَدَنی چینل آج کے اس پُر فِتن دور میں رحمت کاایک جھونکا ہے جسے دیکھ کر بالخصوص حضرت صاحب کا مَدَنی مذاکرہ میں جواب دینا اِنتہائی مفید اور معلوماتی ہے ۔اللہ تعالٰی مَدَنی چینل کے ہر پروگرام کو کامیاب و کامران فرمائے ۔آمین (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات، قسط3، ص13، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha