download

Faizan e Farz Uloom Course

Faizan e Farz Uloom Course
Part One 24 Files Audio (684-MBs)
Part Two 23 Files Audio (625-MBs)
Farz-Uloom-Part-01 (984-MBs)
Farz-Uloom-Part-02 (1.19-GBs)
Farz-Uloom-Part-03 (1.01-GBs)
Farz-Uloom-Part-04 (1.02-GBs)
Farz-Uloom-Part-05 (1.03-GBs)
Farz-Uloom-Part-06 (1.07-GBs)
Farz-Uloom-Part-07 (548-MBs)
Farz-Uloom-Part-08 (1.04-GBs)
Farz-Uloom-Part-09-(1.02-GBs)
Farz-Uloom-Part-10 (1-GBs)
Farz-Uloom-Part-11-(1.08-GBs)
Farz-Uloom-Qist-12 (1.01-GBs)

فیضان فرض علوم کورس میموری کارڈ

      فرض علوم حصہ اول میں سیکھیں گے

  •  فرض علوم کیا ہیں ؟
  •  اللہ کی ذات صفات کے متعلق عقائد
  •  طہارت ( وضو اور غسل )
  •  طہارت کے مسائل ( نجاستوں کا بیان )

      فرض علوم حصہ دوئم میں سیکھیں گے

  •  حج میں ہونے والی غلطیاں اور انکے کفارے
  • واجبات نماز اور سجدہ سہو کا بیان
  • جماعت اور وتر کے مسائل
  • مریض اور شرعی معذور کی نماز کے احكام

      فرض علوم حصہ سوئم میں سیکھیں گے

  • حسد ، چغلی ، غیبت
  • نماز کے شرائط و فرائض، جھوٹ توریا
  • معاد و حشر اور شفاعت   کے بارے میں

      فرض علوم حصہ چہارم میں سیکھیں گے

  •  اجارے کے مسائل
  • صحابہ کرام کے بارے میں عقائد
  • زکوۃ کا بیان ، ہبہ ( گفٹ ) اور وكالت کا بیان 

      فرض علوم حصہ پنجم میں سیکھیں گے

  •  پیارے آقا کا علم غیب اور غیراللہ سے مدد مانگنا
  • آسْمانی کتابیں اور تقدیر کے متعلق عقائد
  • روزہ کو توڑنے اور مکروہ کرنے والی چیزیں
  • اجارے کا بیان 

      فرض علوم حصہ ششم میں سیکھیں گے

  •  ایمان اور کفر کا بیان
  • مکروہات مفسدات نماز کا بیان
  • رجو ع،عدت
  • پرورش
  • نفقہ کے مسائل
  • معراج شریف ایصال ثواب اور حاضر ناظرکے بارے میں

      فرض علوم حصہ ہفتم میں سیکھیں گے

  • معجزات کرامات کے متعلق عقائد
  • ریا کاری اور خود پسندی کا بیان
  • وصیت اور وراثت کے مسائل

      فرض علوم حصہ ہشتم میں سیکھیں گے

  • قضا نماز کا بیان اور طریق
  • مسافر کی نماز کے احكام، جمعہ اور عیدیں کا بیان
  • سود اور قرض کے بارے میں۔

      فرض علوم حصہ نہم میں سیکھیں گے

  • شرکت کا بیان
  • تلاوت اور سجدہ تلاوت
  • ناجائز خرید وفروخت
  • حج کے مسائل اور طریقہ   کے بارے میں

      فرض علوم حصہ دہم میں سیکھیں گے

  • طلاق
  •  انبیاء کرام کے بارے میں عقائد
  • موت اور اس کے بعد کے عقائد
  • قسم منت اور ان کا کفارہ کے بارے میں  

      فرض علوم حصہ گیارہ میں سیکھیں گے

  •  وقف اور چندہ کے مسائل
  • سیدالمرسلین کے متعلق عقائد
  • کفن دفن اور نماز جنازہ کے مسائل
  • قربانی کے مسائل کے بارے میں۔ 

      فرض علوم حصہ بارہ میں سیکھیں گے

  •  ظہار ، ایلاء ، خلع
  • خرید وفروخت کا بیان
  • اسلام کے بنیادی عقائد اور کلمہ طیبہ کی تشریح
  • نماز کے اوقات اور اَذان کا بیان

      فرض علوم کی چوبیس (24)آڈیوز فائلز 

      فرض علوم کی تیئس(23) آڈیوز فائلز