دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

        27رمضان المبارک کواتفاق سے میرا ان سے سامنا ہوگیا میں نظر بچا کر نکلنے ہی لگا تھا کہ اس نے مجھے آواز دی اور کہنے لگا:’’ میں نے مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی T.Vپررِلے (Relay)ہونے والی دعا میں شرکت کی ،بڑا سُرُور ملا اور الحمد للہ عَزَّوَجَلَّ میں بھی عطاری بن گیا ہوں۔‘‘

صَلُّو اعَلَی الْحَبِیْب                                                                    صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیٰ مُحَمَّد

{۷}قیدیوں کی توبہ

      صوبۂ پنجاب کے شہر’’ قصور‘‘ میں دعوتِ اسلامی کے مبلّغین کی انفِرادی کوشِش کی برکت سے جیل انتظامیہ نے رَمَضان المبارک ۱۴۲۶ھ کے آخری عشرے میں 48قیدیوں کو نفلی اعتکاف کی اجازت دے دی ۔چنانچہ یہ معتکف قیدیصبح 10بجے سے دوپہر 4بجے تک فرائض و واجبات اور سنّتیں سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں شرکت کیاکرتے ۔دوران اعتِکاف 27ویں شب بانیٔ دعوتِ اسلامی امیرِِ اہلسنّت  دامت برکاتہم العالیہ کیT.Vپر رِلے(Relay) ہونے والی  دعاء سنانے کا جیل میں انتظام کیا گیا تھا ۔ جب دعا شروع ہوئی تو انتہائی رقّت انگیز منظر تھا ،تما م قیدی ہاتھ اُٹھائے رورو کر اپنے گناہوں پر نادم ہوکر توبہ کررہے تھے۔ ان سب نے آئندہ گناہ نہ کرنے کا عزم کیا اورامیرِِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے ذَرِیعے سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ عطّاریہ میں داخل ہوکر عطاری بھی بن گئے ۔

صَلُّو اعَلَی الْحَبِیْب                                                                                                      صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیٰ مُحَمَّد

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن