دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

{۲}آواز میں سوزو رقّت

      صوبہ سندھ کے مقیم ایک اہم ذمہ دار اسلامی بھائی نے بتایا کہ T.V پر    امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے ارشادات و دعا آنے پر لوگوں میں بہت اچھے تاثرات پائے گئے اور دعوتِ اسلامی کی زلزلہ زدگان سے متعلق خدمات لوگوں سے پوشیدہ تھیں ، جس کے باعث وہ بدگمان ہورہے تھے۔ امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ نے T.Vپر بذریعہ آواز تشریف لاکر لاکھوں مسلمانوں کو بدگمانی ،غیبت، بہتان تراشی جیسے کبیرہ گناہوں سے بچانے کے ساتھ ساتھ ان کروڑوں مسلمانوں کے دلوں میں خوشی داخل کرنے کا سامان بھی کیاجو آپ کےT.V   پر آنے کے خواہش مند تھے۔ان کا کہنا ہے کہ ایک انتہائی ماڈرن گھرانے کو دیکھا گیا کہ دورانِ دعا تمام گھر والے ہاتھ اٹھا کر دعا میں مصروف تھے اوران کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ بعدِ دعا وہ گھر والے دینی ماحول سے دُور ہونے کے باوجود یہ کہتے دکھائی دئیے کہ ،’’الیاس قادری صاحب مدظلہ العالی کی آواز میں کس قدر درد اور سوز ہے ہمارا تو رواں رواں کانپ رہا تھا۔‘‘

صَلُّو اعَلَی الْحَبِیْب       صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیٰ مُحَمَّد

{۳}کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم

      باب المدینہ (کراچی )یونیورسٹی کے ایک طالبِ علم نے کچھ اس طرح کی پرچی دی کہ پہلے میں دعوتِ اسلامی والوں کو پرانے خیالات پر مبنی سوچ کا حامل سمجھتا تھا۔  اسی وجہ سے میں ان سے دُور تھا اور بدظن تھا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ امیرِ اَہلسنّت

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن