دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

      کتب فقہیہ میں اس قسم کی کئی مثالیں مل جاتی ہیں کہ علماء نے حالات زمانہ کودیکھتے ہوئے راجح اقوال کوچھوڑکرمرجوح اقوال پر بھی فتوے دیے جیساکہ خاتم الفقہاء علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ،’’فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ پہلے میں تین باتوں کی ممانعت کافتوی دیاکرتاتھااوراب ان کے جوازکافتوی دیتاہوں۔پہلے میں فتوی دیتاتھاکہ تعلیم قرآن پراجرت لیناحلال نہیں ، اسی طرح فتوی دیتاتھاکہ عالم کے لئے جائزنہیں کہ وہ سلطان (بادشاہ)کی صحبت اختیارکرے اورعالم کے لئے جائزنہیں کہ وہ دیہاتوں میں اجرت پروعظ کرنے جائے۔ مگراب تعلیمِ قرآن کے ضیاع کے خوف ، لوگوں کی حاجت کی اوردیہاتیوں کی جہالت کی وجہ سے میں نے ان سے رجوع کرلیا۔‘‘        (رسائل ابن عابدین جلد ۱صفحہ ۱۵۷ سہیل اکیڈمی لاہور)

       لیکن اس کے ساتھ اس بات کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے کہ یہ حکم جائز و حلال پروگراموں کے بارے میں ہے، جیسے علمائے اَہلسنّت کے بیانات، تلاوت قرآن اور نعت کی مووی اورشادی کے موقع پر جو عورتوں کی بے پردہ موویاں یونہی فلموں ، ڈراموں ، گانوں ، باجوں کی موویاں بنائی جاتی ہیں وہ سب ناجائز و حرام ہیں۔

 وَاللہ ورسولہ اعلم عَزَّوَجَلَّ وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم

الجواب صحیح         کتبــــــــــــــــــــہ

 ابوالصالح محمد قاسم القادری                 ا لمتخصص فی الفقہ الاسلامی

۲۶ شعبان ۱۴۲۶ہ  یکم اکتوبر۲۰۰۵ء       محمد عقیل رضاالعطاری المَدَنی

۲۴ شعبان ۱۴۲۶ہ  ۲۹ستمبر۲۰۰۵ئ     

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن