دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

میں ہرسہ فتاویٰ میں آپ سے متفق ہوں۔خصوصاوڈیوکیسٹ، ٹی وی اورفلم کے بارے میں جس قدرعرق ریزی سے جناب نے تحقیق فرمائی اورپھرجس خوبصورتی سے ان حقائق کی روشنی میں جائزوناجائزصورتوں میں امتیازکرتے ہوئے فتویٰ قلمبند فرمایاوہ قابل تقلید ہے۔ ‘‘ ( وڈیو، ٹی وی کاشرعی استعمال  ص۱۰) 

الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ علماء اَہلسنّت کے اقوال سے ظاہرہے کہ مووی فلم تصویرکے حکم میں نہیں ہے اورازروئے شرع جائزامورکی مووی فلم دیکھنا، بنانااوربنواناجائزہے۔

دورحاضرمیں وڈیوکامسئلہ اتناعام ہوچکاہے کہ اگر کسی بڑے اسٹورمیں سامان خریدنے کیلئے جاناپڑے تووڈیو کاسامناکرناپڑتاہے بلکہ ترقی یافتہ ممالک یاجہاں پیسے کی ریل پیل ہوتی ہے وہاں تو عموماً ہراسٹورہی میں وڈیوکیمرے لگے ہوتے ہیں۔

اسی طرح تقریبا ہرحساس جگہ پرحفاظت (Security)کے پیش نظر وڈیوکیمرے نصب کئے جاتے ہیں۔ اورآنے جانے والے کوکئی زاویوں سے دیکھنے کے لئے ایک سے زائد وڈیوکیمرے نصب کئے جاتے ہیں۔سرکاری تنصیبات پرخصوصی انتظام کیاجاتاہے۔ یونہی ہوائی جہازسے سفرکیاجائے توہوائی اڈے میں داخل ہونے سے لیکر ہوائی جہازمیں بیٹھنے تک اوراسی طرح جہازمیں بیٹھنے کے بعدسے ہوائی جہازسے اترنے تک بلکہ اسکے بعدبھی ائیرپورٹ سے نکلنے تک مسلسل وڈیوکیمرے چلتے رہتے ہیں اورآدمی کی وڈیوفلم بنتی رہتی ہے۔

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن