دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

کے جوازکے قائل تھے ۔ اور آپ علیہ الرحمۃ نے ٹی، وی اور مووی کے جواز پر لکھی گئی کتاب کی زور دار انداز میں تصدیق فرمائی۔ چنانچہ آپ رحمہ اللہ تعالیٰ نے نہ صرف شہزادہ محدث اعظم ہند کچھوچھوی (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)حضرت علامہ محمد مَدَنی میاں اشرفی مدظلہ العالیٰ کی وڈیواورٹی وی کے شرعی استعمال سے متعلق تحقیق کی تصدیق فرمائی بلکہ اس تحقیق پرانھیں رئیس المحققین کے شاندارلقب سے بھی نوازا۔ آپ رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ،

’’رئیس المحققین حضرت علامہ سیدمحمدمَدَنی الاشرفی الجیلانی دامت معالیہموعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ مزاج اقدس؟

حضرت کامقدورگرامی شرف صدورلایا۔یادفرمائی کابے حد شکریہ ۔جناب کے ارسال کردہ استفتاء وفتاویٰ کوبغورسنا،تینوں فتاویٰ حضرت کی فہم وذکاء اورتحقیق وجستجوکامنہ بولتاشاہکارہیں۔بے شک جناب کی ذہانت اوراستنباط لائق صدستائش اورقابل تحسین اورآفرین ہیں۔آپ نے جس آسانی سے ایسے مشکل مسائل کوعام فہم اندازمیں ڈھال کرحل فرمایاہے وہ آپ ہی کاحصہ ہے۔بزرگان دین اورعلماء امت کے مختلف اقوال کوجس عمدگی سے بیان فرمایاہے اورجس حسن وخوبی سے نبھایاہے وہ آپ کی انشراح صدراورعُلومِ عقلی اورنقلی میں مہارت تامہ کامظہراتم ہے۔خصوصاًطرزِاستدلال اور اندازِ تحریرباعث رشک ہیں۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن