دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

ہمدرد ہیں ،دُعاء بھی سنی اور آج تک ایسی دُعاء کبھی نہیں سُنی تھی ، اب دعوتِ اسلامی کیلئے ہماری مسجِد کے دروازے ۲۵ گھنٹے کھُلے ہیں۔برائے کرم! سنّتوں بھرے درس و بیان کے ذَرِیعے ہمارے یہاں کے نَمازیوں کو فیضیاب کیجئے ۔ 

۲۷ ویں شب کی دعاء

      جن چینلز پر بیان رِلے ہوا تھا، لوگوں نے اُن کی بھی خوب پذیرائی کی لھٰذا انہوں نے حُسنِ ظن کی بِناء پر اجازت کے بِغیر ہی ۲۷ ویں شبِ رَمَضان المبارک۱۴۲۶؁ھ کی دُعاء براہِ راست رلے کرنے کے اِعلانات جاری کردئیے ۔ مَدَنی مرکز نے T.V.والوں کے حُسنِ ظن کی لاج رکھتے ہوئے بعض تَحَفُّظات طے کرکے اجازت دیدی۔تَحَفُّظات میں یہ بھی شامل تھا کہ دُعاء وغیرہ سے قبل نہ مُوسیقی ہوگی نہ ہی عورَت کی تصویر و آواز میں اِعلان کیا جائے گا اور دَورانِ دُعاء اشتہار وغیرہ بھی نہیں دیا جائیگا ۔ چُنانچِہ دعوتِ اسلامی کے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ہونے والے حَرَمَینِ طَیِّبَین کے بعد دنیائے اسلام کے غالِباً سب سے بڑے اعتِکاف( جس میں کم و بیش 3100مُعتکفِین تھے) میں  رَمَضانُ المبارک ۱۴۲۶؁ ھ کی ۲۷ ویں شب کواندازاً لاکھوں مسلمانوں کو گناہوں سے توبہ کروا کر نَمازوں کی پابندی اور دیگر گناہوں سے بچنے کا عہد لیکر سرکارِغوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مرید کروایا گیا اور وہاں پڑھی جانے والی ’’ الوادع ماہِ رمضان‘‘ اور اس کے بعد  ہونے والی دُعاء کی صِرف آواز T.V.کے بعض چینلز پر براہِ راستRELAY کی گئی ۔

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن