دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

خوفناک زلزلہ

      تادمِ عرض صرف دو مرتبہ وہ بھی فقط آواز کی حد تک میں T.V. پر آیا ہوں۔ پہلی بار سبب یہ ہوا کہ ۳ رَمَضان المبارک ۱۴۲۶؁ھ کو صبح 8:45  پرپاکستان کے بعض مقامات میں خوفناک زلزلہ آیا ،جس نے تباہی مچاکررکھدی ، کم و بیش دو لاکھ اَفراد فوت ہوئے ،زخمیوں اور مالی نقصانات کا تو کوئی شُمار ہی نہیں ،مسلمانوں کو درپیش آنے والی اِس قِیامتِ صُغریٰ اور آفتِ کُبریٰ کے موقع پر الحمد للّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی خدمات مثالی تھیں  مگر’’ الیکٹرونک میڈیا‘‘ سے دُوری کے باعِث عام مسلمانوں کو اِس کی اِطِّلاع نہیں تھی اور لوگ بد گُمانیاں کررہے تھے کہ ایسے آڑے وقت میں اہلِ حق کی سب سے بڑی مذہبی تحریک ، دعوتِ اسلامی کیوں خاموش ہے ! چُنانچِہ تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی کے عظیم ترمفاد کی خاطر میں نے بَیتُ الفَناء (یہ امیرِِاہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے آستانے کا نام ہے) سے فون پر T.V. والوں کے سُوالات کے جوابات دئیے اور دُعا ء بھی کی جو غالباً144 ملکوں میں براہِ راست ( LIVE ) سُنی گئی ۔ زلزلہ زَدگان کی امدا د کی تفصیلات سُن کردنیا بھر کے مسلمان  الحمد للّٰہ عَزَّوَجَلَّ جھوم اُٹھے ۔مَثَلاً

بمبئی کی مسجِد میں مَدَنی کام

       مجھے بمبئی(ہند) سے ایک اسلامی بھائی نے فون پر بتایا کہ ہمارے یہاں ایک مسجِد میں دعوتِ اسلامی پر پابندی تھی ۔زلزلہ زَدَگان کی امدا د سے متعلّق T.V. پر بیان  RELAYہونے کے بعد مذکورہ مسجِد کی انتِظامیہ نے ازخود ذمّہ داران سے رابِطہ کرکے بتایا کہ ہم نے الیاس قادِری کاT.V. پر بیان سُنا،ہمیں کیا معلوم تھا کہ آپ حضرات آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی دُکھیاری امّت کے اس قدر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن