دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

      ان حالات میں میڈیا کا طرزِ عمل بھی سب کے سامنے ہے ۔ فحاشی اورعریانی پھیلانے میں اس کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، اس سے بھی زیادہ قابل ِ تشویش بات یہ ہے کہ غیر مسلم قوتیں (بشمول قادیانی گروہ )اور اصلاح کے نام پرگمراہ کُن عقائد  کا پرچار کرنے والے لوگ بھی اس ذریعہ کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے مسلسل استعمال کررہے ہیں۔

      ’’اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش ‘‘کے سلسلہ میں تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیرغیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی کارکردگی محتاج ِ بیان نہیں اور دعوت اسلامی کے بانی اور امیر ،شیخِ طریقت، امیرِا ہلسنت، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ سے کون واقف نہیں۔آپ دامت برکاتہم العالیہ وہ یادگار سَلَف شخصیت ہیں جو کثیرُ الکرامت بُزُرگ ہونے کے ساتھ ساتھ علماً وعَمَلاً ، قولاًوفعلاً ، ظاہراً  وباطِناً  اَحکاماتِ الٰہیہ کی بجا آوری اور سُنَنِ نَبَویّہ کی پیروی کرنے اورکروانے کی بھی روشن نظیر ہیں۔ آپ اپنے بیانات ، تحریری رسائل، ملفوظات اورمکتوبات کے ذریعے اپنے متعلقین ودیگر مسلمانوں کو اِصلاح اعمال وعقائد کی تلقین فرماتے رہتے ہیں۔ آپ کے قابلِ تقلید مثالی کردار ، اورتابع ِشریعت بے لاگ گُفتار نے ساری دنیا میں لاکھوں مسلمانوں بالخصوص نوجوانوں کی زندگیوں میں مَدَنی انقلاب برپا کردیا ہے ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن