دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

کی کیفیّت و رقّت سخت سے سخت دلوں کو بھی نرم کردیتی ہے ، جن کی صحبت ذَرِیعۂ اصلاحِ اعمال ہے ،کروڑوں قلوب جن کی محبت میں گَرِفتار اور آنکھیں زِیارت کیلئے بے قرار ہیں ، مووی کی شرعی اجازت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے امّت کی اصلاح کے مقدّس جذبے کے تحت V.C.Dکے ذَرِیعے دنیا کے سامنے جلوہ فرما ہوں تو ساری دنیا میں مَدَنی انقلاب برپا ہوسکتا ہے ۔(ان شاء اللہ عَزَّوَجَلَّ )

نناوے فیصد گھروں میں۔T.V

      الحمد للہ عَزَّوَجَلَّ  دعوتِ اسلامی T.V.کے ذَرِیعے پھیلنے والی فحاشی و عریانی کے خلاف بہت پہلے ہی سے عملی جہاد میں مصروف ہے ۔جس کی برکت سے ایک بڑی تعداد میں T.V.، گھروں سے باہر ہوئے ۔مگر اس کے باوجود T.V. خریدنے والوں کی تعداد کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہے ۔ اب عالم یہ ہے کہ اس وقت بد قسمتی سے ننانوے فیصد سے زائدگھروں میں T.V.داخل ہونے میں کامیاب  ہوچکا ہے اور دن رات گناہوں کا بازار گرم ہے ۔

      رہے وہ ایک فیصد لوگ جن کے گھروں میں T.Vنہیں ہے تو وہ بھی کسی نہ کسی سبب مَثَلاً کسی حادثے یاناگہانی آفت کی صورت میں اس کی تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لئے T.V.پرنظر ڈال ہی لیتے ہیں۔بالفرض اگروہ اس صورت میں بھی اپنا دامن T.V


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن