دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

باندھے امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ  کے چہرے مبارک کی زیارت کررہا تھا اور روتا جارہا تھاجبکہ نوالہ اس کے ہاتھ سے گرچکا تھا۔ کمرے میں عجیب رقّت انگیز ماحول بن گیا۔اور حیرت کی بات یہ تھی کہ امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ  نے (اپنی زبان سے)نہ تو کوئی بیان فرمایا اور نہ ہی آپ نے کوئی ملفوظات ارشاد فرمائے بلکہ آپ توکھانے میں مصروف تھے مگروہ فوجی افسرصرف آپ کے چہرۂ مبارک کو دیکھ دیکھ کررو ئے جارہاتھا ۔واقعی’’ولی کامل‘‘ کی پہچان کسی نے صحیح بتائی، کہ جسے دیکھ کر اللہ عَزَّوَجَلَّ کی یاد آجائے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس سے معلوم ہواکہ مووی کے ذریعے اگر پوری دنیاکو امیرِِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی زیارت کی سعادت مل جائے تو نہ جانے کتنے لوگوں کی بگڑی بن سکتی ہے اورہزار ہا لوگوں کی زندگیوں میں مَدَنی انقلاب برپا ہوسکتا ہے ۔

تقوی اور پرہیز گاری کے انوار

      فی زمانہ T.Vپر آنے والے اکثر لوگ عموماًلفظوں کے کھیل کے ماہر اور ظاہر ی شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ایسے حالات میں اگر زمانے کے ولی سلسلۂ عالیہ قادریہ کے عظیم بزرگ یادگار سَلَف شخصیت ،شیخِ طریقت ، امیرِِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ جن کا چہرۂ مبارک تقویٰ پرہیزگاری اور عبادت کے انوار سے منوّر ہے ، جن کی زیارت کرنے والے کی زبان بے ساختہ ’’سبحان اللہ ‘‘ جاری ہوجاتا ہے ،آنکھیں جذباتِ تأثُّر سے بھیگ جاتی ہیں ، جن کے خوفِ خداعَزَّوَجَلَّ اور عشقِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن