دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

نیت کرچکا تھا۔وہ کم و بیش15دن تک باب المدینہ میں رہا اور امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں حاضر ہوکر سحری و افطاری میں شرکت کی سعادت بھی پاتا رہا۔

      اس کے دل ودماغ کو ایسی پاکیزگی نصیب ہوئی کہ جب وہ واپس اپنے شہر لوٹا تو سر پر سبز عمامہ شریف کا تاج سجائے ہوئے تھا اور چہرے پرداڑھی شریفکے کچھ بال بھی بڑھ چکے تھے۔اسی حالت میں وہ اس پکوڑے والے(جس کو روزانہ تنگ کیا کرتا تھا)کے پاس جاکر بھرے بازار میں اسکے قدموں میں گرپڑا اور رو رو کر معافی مانگنے لگا ۔سب لوگ اس حیرت انگیز تبدیلی پر حیران تھے اور حقیقتِ حال جاننے پر کسی نے کہا کہ

نگاہِ عطار میں یہ تاثیر دیکھی          بدلتی ہزاروں کی تقد یر دیکھی

فوجی افسرکے آنسو

      ایک اسلامی بھائی نے حلفیہ بتایا کہ تین فوجی افسران امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ  کی بارگاہ میں ملاقات کی غرض سے حاضر ہوئے تو ایک مبلغ نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں مَدَنی ماحول کی برکتیں بتائیں۔پھر امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ  کے آستانے میں کھانے کی ترکیب ہوئی ۔

       ان اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کھانا تناول فرمارہے تھے، دیگر افراد بھی کھانے میں مصروف تھے کہ اتنے میں امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ کھانے میں شریک ایک فوجی افسر کے رونے کی آوازسن کر میں نے جیسے ہی پلٹ کر دیکھا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ فوجی افسر کے پورے جسم پر لرزہ طاری تھا اور اس کی ہچکیاں بندھی ہوئی تھیں۔ وہ ٹکٹکی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن