دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

اجازت دے دینی چاہئے۔ ( مووی بنانے یا بنوانے اور ٹی وی پر آنے کے بارے میں مفتیانِ کرام کامؤقف ملاحظہ کرنے کے لئے اس رسالہ کے آخر میں دیا گیافتویٰ پڑھ لیجئے۔)

مَدَنی التجاء امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ میں بھی بار بار کچھ اس طرح سے عرض کی جارہی ہے کہ شرعی اجازت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کے مقدس جذبے کے تَحت بذریعہ مووی بھی لوگوں کی اصلاح کی کوششفرمائیے۔ان شاء اللہ عَزَّوَجَلَّ ساری دنیا اس کی بَرَکات سے مستفیض ہوگی۔

الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ! امیرِ اَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ پر اللہ و رسول عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کاخاص کرم ہے ۔ ان کی شخصیت میں اللہ تعالیٰ نے ایسی تاثیر عطا فرمائی ہے کہ کئی گناہ گار صرف آپ کی زیارت کی بَرَکت سے ہی تائب ہوجاتے ہیں ، نیکوکاروں کی رقتِ قلبی میں اضافہ ہوتا ہے اور آپ کی صحبت اصلاحِ اعمال کا ذریعہ بنتی ہے۔اس ضمن میں دوایمان افروز سچے واقعات کا بغور مطالعہ فرمائیں۔

نگاہِ ولایت کی تاثیر

      ایک اسلامی بھائی نے حلفیہ بتایا کہ میری ملاقات ایک سبز عمامہ سجائے ہوئے نوجوان سے ہوئی جس کے چہرے پر عبادت کا نور چمک رہا تھا۔انہوں نے بتایاکہ ایک شخص جو معاشرے کا انتہائی بد کردار شخص تھااور ایک لِسانی تنظیمسے اس کی وابستگی تھی ، وہ مخالف زبان والوں سے انتہائی نفرت کرتا تھا۔اس کے شہر میں ایک مخالف زبان کا شخص پکوڑے بیچا کرتا تھا ۔اس کا معمول تھا کہ وہ روزانہ اس


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن