دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

TV aur Movie | ٹی وی اور مووی

book_icon
ٹی وی اور مووی

{۹}ہوٹل کے مالِک کی توبہ

      ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ جب میں جیل میں معتکفین کی خیر خواہی کے سلسلے میں سحری کے وقت روٹیاں لینے کے لئے ایک ہوٹل پر پہنچا تو دیکھا کہ ہوٹل کے مالک پربھی رقّت طاری تھی ۔اس نے بتایا کہ ابھی میں بھی T.Vپر ہونے والی دُعاء میں شریک تھا،دعا کے دوران مجھے بہت رونا آیا اور میں نے اپنے تمام گناہوں سے بھی توبہ کرلی ہے اور آئندہ بچنے کا عہد بھی کیاہے آپ دعا کریں کہ ا للہ استقامت دے ۔ پھر اس نے روٹیوں کی رقم میں بھی کافی رعایت کی۔اسی وقت ہوٹل میں موجود ایک اور شخص نے بتایا کہ میں بھی دعاء میں شریک تھا، میں زندگی میں پہلی بار گناہوں کو یاد کرکے اتنا رویا ہوں۔یہ کہتے ہوئے اس نے ہاتھوں ہاتھ تین ہزار روپے سحری و افطاری کی مد میں کُلّی اختیارات کے ساتھ پیش کئے ۔

صَلُّو اعَلَی الْحَبِیْب       صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلیٰ مُحَمَّد

امیرِِاَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ   اور مووی

           میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!تادمِ تحریر امیرِِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا نہ چِہرہ T.V.پر دیکھا گیا ہے نہ ہی مووی منظرِ عام پر آئی ہے ، تاہم دنیا کے کثیر ممالک کے لوگوں کااس پر اصرار ہے کہ ’’جب کثیر مفتیانِ کرام کے مطابق ازروئے  شرع جائزامورکی مووی فلم دیکھنا، بنانا اور بنوانا جائز ہے۔لہٰذا امیرِِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ کواصلاحِ امت کے عظیم مقصد کے پیشِ نظر اپنی مووی منظرِ عام پرلانے کی

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن