دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab-ul-Mantiq | نصاب المنطق

book_icon
نصاب المنطق

            یہاں زید پر چوری کا حکم ’’ظنِ غالب‘‘ کی وجہ سے لگایاگیا ہے یقین کی وجہ سے نہیں  ۔

۵ ۔ مخیلات :  ۔

            وہ قضایا کہ جن کی وجہ سے ذہن میں رغبت یا نفرت پیدا ہوتی ہو ۔  جیسے :  اَلْعَسَلُ حُلْوَۃٌ (شہد میٹھا ہے )  ۔

۶ ۔  مشبّہات :

            وہ قضایا جن میں محض صورۃً مشابہت کی بناء پر حکم لگایا جاتاہے  ۔ جیسے :  گھوڑے کی تصویر دیکھ کر کہا   ھٰذَا فَرَسٌ ۔

۷ ۔  وہمیات :

            وہ جھوٹے قضیے جس میں وہم ، غیر محسوس کو محسوس قیاس کرنے لگے  ۔ جیسے :  اَلْعَقْلُ مُشَارٌاِلَیْہٖ ۔

٭٭٭٭٭

خاتمہ

            اس سے مراد وہ آٹھ چیزیں ہیں جن کو متقدمین اپنی کتابوں کے شروع میں کسی علم کو مکمل طور پر سمجھنے اور طلباء میں شوق ورغبت بڑھانے کیلئے ذکر کرتے ہیں  ۔

(۱)…غرض علم :    یعنی علت غائیہ :  تاکہ بے کار چیز کو حاصل کرنا لازم نہ آئے ۔

(۲)…منفعت علم :   تاکہ علم کے حصو ل میں مشقتوں کا برداشت کرنا سہل ہوجائے ۔

(۳)…وجہ تسمیہ :   یعنی اس علم کا نام رکھنے کی وجہ مثلایہ بیان کرنا کہ علم منطق کو منطق کیوں کہاجاتاہے یا نحو کو نحو کیوں کہا جاتاہے ۔

(۴)…مؤلف :   یعنی کسی کتاب کی ابتداء میں اس کتاب کے مؤلف کاذکر کرنا تاکہ طالب علم اس کی شان و عظمت کی وجہ سے مطمئن ہوجائے ۔

(۵)…مرتبہ علم :   تاکہ معلوم ہوجائے کہ اس علم کو کس علم سے پہلے اور کس علم کے بعد پڑھا جائے ۔

(۶)…جنس علم :   یعنی یہ علم علوم عقلیہ میں سے ہے یا نقلیہ میں سے ، اصول سے ہے یا فروع سے ، تاکہ طالب علم وہی مسائل اس علم میں طلب کرے جو اس علم کے لائق ہے ۔

(۷)…ابواب کتاب یا ابواب علم :  یعنی کسی علم میں کتاب کی تقسیم اور ابواب بندی ۔

(۸)…تعلیم کے طریقے :   یہ تقسیم، تحلیل، تحدیداور برہان کا نام ہیں ، تاکہ طالب علم جان سکے کہ کتاب ان طریقوں پر مشتمل ہے یا بعض طریقوں پر ۔

تـــــــــــــــمـــــــــــــــتـــــــــــــــ

{المدینۃ العلمیۃ کی کتابیں }  (شعبہ درسی کتب)

نمبر شمار

کتاب کا نام

 صفحات

1

نور الایضاح مع حاشیہ النور والضیاء

392

2

شرح العقائد مع حاشیہ جمع الفرائد

384

3

الفرح الکامل علی شرح مائۃ عامل

185

4

عنایۃ النحو شرح ھدایۃ النحو

280

5

اصول الشاشی مع احسن الحواشی

299

6

شرح الاربعین النوویۃ

155

7

اتقان الفراسہ شرح دیوان الحماسہ

325

8

مَراح الارواح مع حاشیہ ضیاء الاصباح

241

9

جلالین مع حاشیہ انوار الحرمین (جلد اول)

364

10

دروس البلاغۃ مع شموس البراعۃ

241

11

عصیدۃ الشہدۃ شرح قصیدۃ البردۃ

317

12

$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن