دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab-ul-Mantiq | نصاب المنطق

book_icon
نصاب المنطق

 

Description: C:UsersCCEDesktopCapture 6.PNG
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


شکل رابع کے نتیجہ دینے کی شرائط

            شکل رابع کے نتیجہ دینے کی شرائط تفصیلا مطولات میں مذکور ہیں ۔ یہاں صرف مختصر ا ذکر کی جائیں گی ۔  

۱ ۔  دونوں مقدمے موجبہ ہوں  ۔ ۲ ۔  صغری کلیہ ہو ۔ یا         ۱ ۔  دونوں مقدمات ایجاب وسلب میں مختلف ہوں ۲ ۔  دونوں مقدمات میں سے کوئی ایک کلیہ ہو ۔  مذکورہ شرائط کے مطا بق شکل رابع میں آٹھ ضروب نتیجہ دیتی ہیں ۔

نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں

 ٭شاگرد کے آداب٭

امام غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی نے لباب الاحیاء میں شاگردکے 7 آداب بیان فرمائے ہیں

1…سب سے پہلے اپنے نفس کو برے اخلاق سے پاک کرے ۔

2…دنیاوی معاملات میں اپنی مشغولیت کم کرے

3…اپنے علم پر تکبر نہ کرے اور نہ اپنے استاد پر حکم چلائے ۔

4…لوگوں کے اختلاف میں غوروخوض کرنے سے احتراز کرے  ۔

5…پسندیدہ علم کے فنون میں سے کوئی فن نہ چھوڑے ۔

6…اہم علم کی طرف مشغول ہو اور وہ علم آخرت ہے یعنی علم مکالمہ اور علم مکاشفہ ۔

7…اپنے باطن کو ان چیزوں سے آراستہ کرے جواسے اللہ عزوجل کے قریب کردیں ۔

(ملخص از’’لباب الاحیاء‘‘، ص۳۵، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی)

 

نقشہ شکل رابع

Description: C:UsersCCEDesktopCapture 7.PNG
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن