دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab-ul-Mantiq | نصاب المنطق

book_icon
نصاب المنطق

Description: C:UsersCCEDesktopCapture 4.PNG 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


شکل ثالث کے نتیجے دینے کی شرائط

اس کے نتیجہ دینے کی بھی دوشرطیں ہیں  :

            ۱ ۔ صغری کا موجبہ ہونا          ۲ ۔  دونوں مقدمات میں سے کسی ایک کاکلیہ ہونا ۔

شکل ثالث میں مذکورہ شرائط کے مطابق چھ ضروب نتیجہ دیتی ہیں  ۔

نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں

 ٭…بیس لاکھ نیکیوں کا ثواب…٭

            حضرت سیدنا معاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ نور کے پیکر ، تمام نبیوں کے سرور، دوجہاں کے تاجور، سلطان بحروبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : ’’جو لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ احدا صمدا لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احدترجمہ :  اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ اکیلاہے ، اس کا کوئی شریک نہیں، یکتاوبے نیازنہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوااور نہ اس کے جوڑ کا کوئی‘‘پڑھے گا اللہ عزوجل اس کیلئے بیس لاکھ نیکیاں لکھے گا ۔

٭جنت میں داخلہ٭

            حضرت سیدنا ابن عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضور پاک صاحب لولاک سیاح افلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : ’’جو اللہ عزوجل کی رضا کیلئے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد یحیی ویمیت وھو الحی الذی لا یموت بیدہ الخیر وہو علی کل شیء قدیرکہے گا اللہ عزوجل اسے یہ کلمات پڑھنے کی وجہ سے جنت نعیم میں داخل فرمائے گا ۔ ‘‘(جنت میں لے جانے والے اعمال، ص۴۳۰، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی)

نقشہ شکل ثالث

Description: C:UsersCCEDesktopCapture 5.PNG
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن