دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab-ul-Mantiq | نصاب المنطق

book_icon
نصاب المنطق

Description: C:UsersCCEDesktopCapture2.PNG

 

 

 

شکل ثانی کے نتیجہ دینے کی شرائط

اس کے نتیجہ دینے کی دوشرطیں ہیں ۔

            ۱ ۔  ایجاب وسلب کے اعتبار سے دونوں مقدمات کا مختلف ہونا یعنی اگر ایک مقدمہ موجبہ ہو تودوسرا سالبہ ہو ۔  

            ۲ ۔  کبری کا کلیہ ہونا  ۔

شکل ثانی میں مذکورہ شرائط کے مطابق صرف چار ضروب نتیجہ دیتی ہیں  ۔

نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں

 ٭جنت کے کنارے اوروسط میں گھر٭

            حضرت سیدنا ابو امامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ تاجدا ر رسالت ، شہنشاہ نبوت، مخزن جودوسخاوت، پیکرِ عظمت وشرافت، محبوب رب العزت محسنِ انسانیت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایاکہ’’جوغلطی پر ہوتے ہوئے جھگڑنا چھوڑدے اس کیلئے جنت کے کنارے پر ایک گھر بنایا جائے گا اور جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑنا چھوڑدے گااس کیلئے جنت کے وسط میں ایک گھر بنایا جائے گااور جس کا اخلاق اچھا ہوگا اس کیلئے جنت کے اعلی مقام میں ایک گھر بنایا جائے گا ۔ ‘‘

            حضرت سیدنا ابودرداء ، ابوامامہ اور واثلہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمکی روایات کا خلاصہ ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سرور، دوجہاں کے تاجور، سلطان بحروبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا :  ’’جھگڑنا چھوڑدو، میں حق پر ہوتے ہوئے جھگڑاچھوڑنے والے کو جنت کے کنارے وسط اور اعلی درجے میں تین گھروں کی ضمانت دیتاہوں، جھگڑنا چھوڑدو، بے شک میرے رب عزوجل نے مجھے بتوں کی پوجا سے منع کرنے کے بعد سب سے پہلے جھگڑا کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ‘‘(جنت میں لے جانے والے اعمال، ص۴۲، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی)

 

نقشہ شکل ثانی

Description: C:UsersCCEDesktopCapture 3.PNG
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن