30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
’’وَھُوَ مَالاَیَکُوْنُ تَحْتَہٗ جِنْسٌ وَیَکُوْنُ فَوْقَہٗ جِنْسٌ ‘‘یعنی وہ جنس جس کے نیچے تو کوئی جنس نہ پائی جائے جبکہ اس کے اوپر جنس پائی جائے ۔ جیسے : حیوان ۔
جنسِ سافل کے تحت نوع پائی جاتی ہے جنس نہیں جیسے : حیوان کے تحت انسان ۔
’’وَھُوَ مَایَکُوْنُ تَحْتَہٗ وَفَوْقَہٗ جِنْسٌ‘‘یعنی وہ جنس جس کے اوپر بھی جنس ہواور نیچے بھی ۔ جیسے : جسم نامی ۔
’’ھُوَ مَالاَ یَکُوْنُ تَحْتَہٗ جِنْسٌ وَلاَ فَوْقَہٗ أَیْضًا‘‘یعنی وہ جنس جس کے اوپر نیچے کوئی جنس نہ ہو جیسے : عقل جبکہ جوہر کو اس کی جنس نہ مانا جائے ۔
٭٭٭٭٭
سوال نمبر1 : ۔ کلی ذاتی کی تعریف اور اس کی اقسام تفصیلاذکرکریں ۔
سوال نمبر2 : ۔ جنس کی اقسام بمع امثلہ تفصیلا لکھیں ۔
سوال نمبر3 : ۔ جنس عالی، جنس سافل ، جنس متوسط اور جنس مفرد کی وضاحت کریں ۔
سوال نمبر4 : ۔ درج ذیل کلی دوسری کلی کے لئے کلی ذاتی و عرضی کی کون سی قسم ہے ؟
ناطق ، انسان کے لئے ۔ حیوان ، انسان کیلئے ۔ ناہق، حمار کے لئے ۔ ضاحک ، انسان کے لئے ۔ جسم نامی ، حیوان کے لئے ۔ ماشی ، فرس کے لئے ۔ جسم ، حجر کے لئے ۔ صاہل فرس کے لئے ۔
٭…٭…٭…٭
٭…4 فرامینِ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ…٭
1…علماء اہلسنت کی برکت سے شجرِ اسلام لہلہا رہاہے ۔
2…عالمِ باعمل مثل چاند ہے اور عالمِ بے عمل مثلِ شمع ہے ۔
3…فرض کا جاننا ہر مسلمان پر فرض عین ہے ۔
4…فرض علوم نہ سیکھنے والا گنہگارہے ۔
سبق نمبر : 22
اس کی چار قسمیں ہیں :
۱ ۔ نوع عالی ۲ ۔ نوع سافل ۳ ۔ نوع متوسط ۴ ۔ نوع مفرد
’’ھُوَ مَا یَکُوْنُ تَحْتَہٗ نَوْعٌ وَلاَ یَکُوْنُ فَوْقَہٗ نَوْعٌ‘‘یعنی وہ نوع جس کے نیچے تو نوع پائی جائے لیکن اس کے اوپر کوئی نوع نہ ہو ۔ جیسے : جسم مطلق ۔
’’ھُوَ مَا لاَ یَکُوْنُ تَحْتَہٗ نَوْعٌ وَیَکُوْنُ فَوْقَہٗ نَوْعٌ‘‘یعنی وہ نوع جس کے نیچے کوئی نوع نہ ہو لیکن اس کے اوپر نوع ہو ۔
نوعِ سافل کو نوعُ الانواع بھی کہا جاتاہے کیونکہ یہ نوع تمام انواع سے اخص ہے ۔ جیسے : انسان ۔
’’ھُوَ مَایَکُوْنُ تَحْتَہٗ نَوْعٌ وَفَوْقَہٗ نَوْعٌ‘‘یعنی وہ نوع جس کے اوپر بھی نوع ہو اور نیچے بھی ۔ جیسے : جسم نامی ۔
’’ھُوَ مَالا یَکُوْ نُ تَحْتَہٗ نَوْعٌ وَلاَ فَوْقَہٗ‘‘یعنی وہ نوع جس کے اوپر نیچے کوئی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع