دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Huqooq Ke Mutaliq Aham Maloomat | حقوق کے متعلق اہم معلومات

book_icon
حقوق کے متعلق اہم معلومات
            
پر حاضری نصیب ہو تو وہاں لہجہ نرم اور آواز پست رکھنا، اور انتہائی عاجزی اختیار کرنا *آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے نسبت رکھنے والی چیزوں کا ادب و اِحتِرام کرنا*نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو نام سے نہ پکارنا، جیسے یا مُحَمَّد، یااَحْمد کہنا کہ یہ بے ادبی اور حرام ہے،(1) لہٰذا جب بھی پکاریں تو یارسولَ اللہ ،یا نبیَ اللہ ،یا حبیبَ اللہ وغیرہ ان الفاظ سے پکارئیے۔ تیسرا حق : اِتِّباع کرنا وضاحت:کسی کی مکمل اِطاعت اور خالِص پیروی کرنا اِتِّباع ہے۔(2) اُمّت پر نبیِ دو عالم، شاہِ بنی آدم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا حق ہے کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اِتِّباع کی جائے، سیرتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو اپنے لیے آئیڈیل (Idiol )بنایا جائے۔ اللہ پاک فرماتا ہے : قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ (پ:3، آل عمران :31) ترجَمۂ کنزُ العرفان :اے حبیب! فرما دو کہ اے لوگو! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ اللہ تم سے محبت فرمائےگا۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: جس نے میری اِطاعت کی، اُس نے اللہ کی اِطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی، اُس نے اللہ کی نافرمانی کی۔(3)

دہرائی

آج ہم نے رسولِ ذِیشان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے 3 حقوق سیکھے ہیں، ذہن میں بٹھا لیجیے :
[1] ... فتاوی رضویہ،جلد:30 صفحہ:157۔ [2] ... تفسیر نعیمی،پ:3، آل عمران، تحت الآیۃ :31، جلد:3،صفحہ:375،بتغیر قلیل،نعیمی کتب خانہ ۔ [3] ...ابن ماجہ ،المقدمہ،باب اتباع السنۃ ۔۔۔الخ،صفحہ:15،حدیث :3۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن