دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

 

 

 

 

 

لغت

 

مسئلہ ۲۰:ازکانپور محلہ ناچ گھر قدیم مرسلہ مولانا مولوی محمد آصف صاحب قادری رضوی برکاتی ۱۴ رمضان المبارك ۱۳۳۶ھ

یا حبیبِ محبوب اﷲ روحی فداك قبلہ قبلہ پرستان وکعبہ اربابِ ایقان مدظلہم العالی بعد تسلیمات فدویانہ وتمنائے حضور شرف آستانہ الفاظ شکیل و عقیل بمعنی دانا کی صحت و تغلیط سے مطلع فرمائیں۔

جناب جلال لکھنوی آنجہانی کو کمترین نے حسب ذیل تحریر بھیجی تھی ہر دو الفاظ مذکورہ ان کے نزدیك غلط ہیں۔شکیل اور عقیل ذوق مرحوم کے مندرجہ ذیل اشعار میں پائے جاتے ہیں۔

نور معنی ہے بہر شکل نتیجہ اُس کا                  اﷲ اﷲ رے زہے شکل شہنشاہ شکیل

دانش آموز ہو گر تربیت عام تری                 بید مجنون کو بنادے ابھی انسان عقیل[1]

غیاث میں ہے۔

عقیل بفتح اول و کسر قاف مرد بزرگ و بسیاردانا وزانو بند شتر و نام پسر ابی طالب کہ دانا تربود بہ نسبت قریش[2]۔

عقیل(ع پر زبر اور ق کے نیچے زیر)بزرگ اور بہت عقل والا آدمی اور اونٹ کا زانو بند۔اور ابوطالب کے بیٹے کا نام کہ وہ قریش کی نسبت زیادہ عقلمند تھا۔(ت)

 


 

 



[1]

[2] غیاث اللغات فصل عین مہملہ مع قاف نولکشور لکھنو ص ۴۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن