دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

کے بیٹوں پر رکھے۔شبَر شُبَیر مُشبر [1]حسن حسین محسن ان سے ہم وزن و ہم معنٰی ہیں اس سے مولٰی علی کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم کو تنبیہ ہوئی کہ اولاد کے نام اخیار کے ناموں پر رکھنے چاہیئں لہذا ان کے بعد اپنے صاحبزادوں کے نام ابوبکر عمر عثمان عباس وغیرہا رکھے۔

ثالثًا:رافضی نے عدد غلط بتائے امیر المومنین عثمٰن غنی رضی الله تعالٰی عنہ کے نام پاك میں الف نہیں لکھا جاتا تو عدد بارہ سو ایك ہیں نہ کہ دو۔

ہاں او رافضی(۱)بارہ سو دو عدد کا ہے کے ہیں ابن سینا رافضہ کے۔

(۲)ہاں او ر افضی! بارہ سو دو عدد ان کے ہیں ابلِیس یزید ابن زیاد شیطان الطاق کلینی ابن بابویہ قمی طوسی حلی۔

(۳)ہاں او رافضی ! الله عزوجل فرماتا ہے: 

" اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمْ وَکَانُوۡا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْہُمْ فِیۡ شَیۡءٍؕ"

[2]۔

بے شك جنہوں نے اپنا دین ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور شیعہ ہو گئے اے نبی ! تمہیں ان سے کچھ علاقہ نہیں۔

اس آیہ کریمہ کے عدد ۲۸ ۲۸ ہیں اور یہی عددی ہیں رفاض اثنا عشریہ شیطنیہ اسمعیلیہ کے اور اگر اپنی طرح سے اسمعیلیہ میں الف چاہے تو یہ ہی عدد ہیں روافض اثنا عشریہ و نصیریہ و اسماعیلیہ کے۔

(۴)ہاں او رافضی ! الله تعالٰی فرماتا ہے:

" لَہُمُ اللَّعْنَۃُ وَلَہُمْ سُوۡٓءُ الدَّارِ ﴿۵۲"[3]۔

ان کے لیے ہے لعنت اور ان کے لیے ہے بُرا گھر۔

اس کے عدد چھ سو چوالیس ہیں اور یہی عدد ہیں شیطان الطاق طوسی حلی کے۔

(۵)نہیں او رافضی! بلکہ الله عزوجل فرماتا ہے:

" اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصِّدِّیۡقُوۡنَ ٭ۖ وَ الشُّہَدَآءُ عِنۡدَ رَبِّہِمْ ؕ لَہُمْ اَجْرُہُمْ"[4]۔

وہی اپنے رب کے یہاں صدیق و شہید ہیں ان کے لیے ان کا ثواب ہے۔

اس کے عدد چودہ سو پینتالیس ہیں اور یہی عدد ابوبکر عمر عثمان علی سعد کے۔

 



[1] اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ باب الحاء والسین ترجمہ حسن بن علی ۱۱۶۵ دارالفکر بیروت ۱/۵۵۷

[2] القرآن الکریم ۶/ ۱۵۹

[3] القرآن الکریم ۱۳/ ۲۵

[4] القرآن لکریم ۵۷/ ۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن