دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

 

 

 

 

علمِ حروف وریاضی

 

مسئلہ ۱۷:                                از شہر محلہ بہاریپور نواب وزیر احمد خان صاحب قادری رضو ی        ۱۴ جمادی الاولٰی ۱۳۳۸ھ

بعز عرض بندگانِ عالی متعالی خداوند متعالی خداوند نعمت میر ساند السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ آداب فدویانہ معروض۔لا۲ = ۷۵ء۲ لا+ ء = ۳۰ اگر یہ نمونہ صحیح ہوجاتا تو اسی نمونے پر یہ مساوات قائم ہوجاتی۔لا ۲/ ۷۵ =(۳۰۔لا)۲ لا۲ = ۷۵ (۳۰۔لا)۲ یا لا۲ = ۷۵(۹۰۰۔۰ ۶ لا + لا۲)یا لا۲ = ۶۷۵۰۰۔۴۵۰۰ لا + ۷۵ لا۲ یا ۷۴ لا۲ + ۴۵۰۰ لا = ۶۷۵۰۰ تقسیم کیا۔۲ سے ۳۷ لا۲۔۲۲۵۰ لا = ۳۳۷۵۰۰۰ مربع کامل کیا ۳۷ لا۲۔۲۲۵۰ +۱/ ۳۷(۲۲۵۰/۲)۲= ۳۳۷۵۰ +۳۷/ ۱(۲۲۵۰/۲)۲ یا۳۷ لا۲۔۲۲۵۰ لا +۳۷/ ۱(۱۱۲۵)۲ =۔۳۳۷۵۰ + ۳۷/ ۱(۱۱۲۵)۲ یا ۳۷لا۲ء۔ ۳۷/ ۱ (۱۱۲۵)۲ = ۳۳۷۵۰ + ۳۷/ ۱(۱۱۲۵)۲ اس کو ملاحظہ فرمالیا جائے یہاں تك کہ اگر صحیح ہو تو آگے عمل کیا جائے۔

الجواب:

مکرم کرم فرماچھوٹے نواب صاحب سلمہ وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ تکمیل مجذور کا یہ نیا قاعدہ ہے کہ سرمجذور کی طرف ایك کو نسبت کرکے مجذور نصف سرلا کا سرکر کے شامل کریں مجذور کامل ہوجائے میرے نزدیك یہ صحیح نہ آئے گا مثلًا ۲لا۲ + ۶ لا = ۲۰ طور مذکور پر ۲ لا۲ + ۲/ ۱(۳)۲ = ۲۰ + ۹/ ۲ = ۴۹/ ۲ ہر گز مجذور کامل نہیں یا ۳ لا۲۔۴ لا ۴ بطور مذکور ۳ لا۲۔ ۴ لا + ۳/ ۱(۲)۲ = ۴ + ۴/ ۳ = ۱۶/ ۳ ہر گز مربع نہیں۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن