دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

 

 

 

 

تشریح ابدان

 

مسئلہ ۱۶:                 مرسلہ مولوی نواب محمد سلطان احمد خان صاحب                           ۲۹ محرم الحرام ۱۳۲۵ھ

زید کہتا ہے حال میں دو شخص ایسے پائے گئے ہیں جن کے دو دو دل ہیں اور ڈاکٹر وں نے بھی اس کو اپنے طور پر جانچ کیا ہے بکر کہتا ہے کہ ایك شخص کے دو دل نہیں ہوسکتے کیونکہ الله تعالٰی ارشاد فرماتا ہے:

" مَا جَعَلَ اللہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلْبَیۡنِ فِیۡ جَوْفِہٖ ۚ"[1]۔

اﷲ تعالٰی نے کسی آدمی کے اندر دو دل نہ رکھے۔(ت)

اس پر خالد کہتا ہے خدا ئے تعالٰی نے یہ بھی تو فرمایا ہے:

" ہُوَ الَّذِیۡ یُصَوِّرُکُمْ فِی الۡاَرْحَامِ کَیۡفَ یَشَآءُؕ"[2]۔

وہی ہے جو تمہاری تصویر بناتاہے ماؤں کے پیٹ میں جیسی چاہے)

پس یہ امر عجائبِ صنع باری سے ہے جیسے کہ ایك شخص ایسا بھی موجود ہے جس کا دل داہنی طرف ہے اسی طرح عجیب الخلقت بچے ہمیشہ پیدا ہوتے رہتے ہیں کیا انسان کیا جانور اور پہلی آیت تو اس شخص کے بارے میں اتری ہے جو دعوی کرتا ہے کہ اس شخص کے دو دل ہیں لہذا میں نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے زیادہ علم و فہم رکھتاہوں۔چونکہ اس وقت میں لوگ طرح طرح سے آپ کی مخالفت پر کمر بستہ تھے اس لیے اس شخص نے


 

 



[1] القرآن الکریم ۳۳/ ۴

[2] القرآن الکریم ۳/ ۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن