30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۱۱۰)شرح تنقیح الفصول فی الاصول کلا ھما للقرانی (۱۱۱)ذخائر العقبی فی منا قب ذوی القر بی للحافظ المحب الطبری
تذییل
وہ کتابیں جن سے اس رسالہ میں مدد لی گئی:
(۱۱۲)شرح عقائد نسفی (۱۱۳)شرح عقائد عضدی (۱۱۴)سیرت ابن ہشام
(۱۱۵)اتقان فی علوم القرآن (۱۱۶)میزان الاعتدال (۱۱۷)تقریب التہذیب
(۱۱۸)تقریب امام نووی (۱۱۹)تدریب امام سیوطی (۱۲۰)مسلم الثبوت
(۱۲۱)درمختار (۱۲۲)تاریخ الخلفاء (۱۲۳)تحفہ اثناء عشریہ
(۱۲۴)صحیح ابن حبان (۱۲۵)القاب شیرازی (۱۲۶)استیعاب ابو عمر
(۱۲۷)معرفۃ الصحابہ لابی نعیم (۱۲۸)مسند الفردوس دیلمی
(۱۲۹)خادم الامام بدر الدین الزرکشی(۱۳۰)شعب الایمان للامام البیہقی
|
ختم اﷲ تعالٰی لنا بالایمان والآمان آمین آمین الحمد ﷲ علی الاختتام و نسألہ حسن الختام۔ |
اﷲ تعالٰی ایمان اور امان کے ساتھ ہمارا ختمہ کرے، آمین۔حسن اختتامِ رسالہ پر تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں،اور ہم اﷲ تعالٰی سے حسنِ کاتمہ کا سوال کرتے ہیں، (ت) |
پہلے یہ سوال بدایوں سے آیا تھا جواب میں ایك موجز رسالہ چند ورق کا لکھا اور اس کا نام معتبر الطالب فی شیون ابی طالب۱۲۹۲ھ رکھا،اب کہ دوبارہ احمد آباد سے سوال آیا اور بعض علمائے بمبئی نے بھی اس بارہ میں توجہ خاص کا تقاضا فرمایا حسب حالت راہنہ و فرصت حاضرہ شرح وبسط کا فی کو کام میں لایا اور اسے اس اجمال اول کی شرح بنایا نیز شرح مطالب وتسکین طالب میں بحمداﷲ تعالٰی حافل وکامل پایا،لہذا شرح المطالب فی مبحث ابی طالب ۱۳۱۶ھ اس کانام رکھا اور یہی اس کی تاریخِ آغاز و انجام۔
|
والحمدﷲ ولی الانعام وافضل |
سب تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو انعام کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع