30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۱۶)سعید بن محمد ابوالسفرتابعی ابن التابعی ابن الصحابی نبیرہ سیّدنا جبیرین مطعم رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔
(۱۷)امام الائمہ سراج الاُمہ سیّدنا امام اعظم ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔
ومن تبع تابعین:
(۱۸)عالم المدینہ امام دارالہجرۃ سیّدنا امام مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔
(۱۹)محررالمذہب مرجع الدنیا فی الفقہ والعلم سیدنا امام محمد رضی اﷲ تعالٰی عنہ
(۲۰)امام تفسیر مقاتل بلخی
(۲۱)سلطان اسلام خلیفۃ المسلمین جن کے آنے کی سیّدنا عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے بشارت دی تھی کہ:
|
منّا السفاح ومنّا المنصور ومنّا المھدی رواہ الخطیب و ابن عساکر وغیرھما بطریق سعید بن جبیرعنہ قال السیوطی قال الذھبی اسنادہ صالح ۔ |
ہمیں میں سے ہوگا سفاح اور ہمیں میں منصور اور ہمیں میں مہدی۔(اس کو خطیب و ابن عساکروغیرہ نے سعید بن جبیر کے طریق سے روایت کیا اور اُسی کے طریق سے امام سیوطی نے کہا:ذہبی نے کہا اس کا اسناد صالح ہے۔ت) |
بلکہ دو حدیثوں میں یہی الفاظ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے آئے:
|
رواہ کذلك الخطیب من طریق الضحاك عن ابن عباس وابن عساکر فی ضمن حدیث عن ابی سعید الخدری رضی اﷲ تعالٰی عنہم رفعاہ الی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
اس کو اسی طرح خطیب نے بطریق ضحاك سیّدنا ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہاسے روایت کیا جب کہ ابن عساکر نے ایك حدیث کے ضمن میں حضرت ابوسعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا اور ان دونوں نے اس کا رفع نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تك کیا۔(ت) |
اعنی امام ابوجعفر منصور نبیرزادہ ابن عم رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔
ومن اتباع التبع ومن یلیھم:
(۲۲)امام الدنیا فی الحفظ والحدیث ابوعبداﷲ محمد بن اسمعیل بخاری۔
(۲۳)امام اجل ابوداؤد سلیمان بن اشعت سجستانی
(۲۴)امام عبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع